Common Person مراسلہ: 27 دسمبر 2024 Report Share مراسلہ: 27 دسمبر 2024 (ترمیم شدہ) مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کے ساتھ جو اس وقت پیر غفران سیالوی ، مفتی مشاہد کاظمی اور مفتی راشد محمو رضوی کا جو جھگڑا چل رہا ہے برایے مہربانی اس پر روشنی ڈالیں؟ کیا مفتی منیب الرحمن صلح کلی ہیں؟ کیا مفتی منیب الرحمن حسام الحرمین کو درست نہیں مانتے؟ کیا مفتی منیب الرحمن کو توبہ و تجدید ایمان کرنی چاہیے؟ آپ حضرات کا کیا موقف ہے اس متعلق؟ ویڈیو لنکس: مفتی مشاہد کاظمی کا موقف: مفتی راشد محمود رضوی کا موقف: پیر غفران سیالوی کا موقف: Edited 28 دسمبر 2024 by Common Person اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔