wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Report Share مراسلہ: %s %s بجے (ترمیم شدہ) سوادِ اعظم اور جماعت کی فضیلت میں جتنی احادیث ہیں اُن سب کو یہاں پوسٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی انشاء اللہ فتنوں کے وقت مسلمانوں کو سوادِ اعظم (بڑی جماعت)کے ساتھ رہنے کی تلقین کی گئی ہے ، فتنوں سے محفوظ رہنے کا اِس سے اچّھا کوئ اور طریقہ نہیں الامام أبو بكر محمد بن الحسين الأخري ( م 360 ھجری) فرماتے ہیں اِن تینوں سے مراد ( صحابہ کرام کا راستہ ، جماعت ، اور سوادِ اعظم) ایک ہی ہے، انشاء اللہ Edited %s %s بجے by wasim raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک سے دو بہتر ہیں۔ دو سے تین اور تین سے چار بہتر ہیں۔ پس تم جماعت کو لازم پکڑ لو کیونکہ یہ نہیں ہے اللہ تعالی میری امت کو سوائے ہدایت کے جمع کرے۔ یعنی ہدایت پر ہی متفق کرےگا۔ 2. آپ صلّی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم پر لازم ہے کہ جماعت عامہ و مسجد کو لازم پکڑ لو مفہوم حدیث) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) اللہ اُمت کو گمراہی پر جمع نہیں فرمائے گا ، اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے ، سوادِ اعظم کو لازم پکڑو جو اِس سے الگ ہوا جہنم میں داخل ہوا اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے صحابی رسول ابو امامہ فرماتے ہیں بیشک بنی اسرائیل اکہتر فرقوں میں بے یا بہتر فرمایا اور یہ امت ان پر ایک فرقہ زیادہ ہو گی "سواد اعظم" کے سوا سب جہنمی ہوں گے۔ میں نے عرض کی : اے ابو امامہ! کیا آپ ان کو دیکھتے ہیں کہ "کیا عمل کریں گے؟" فرمایا: ان کے اعمال کی ذمہ داری ان پر ہے اور تمہارے او پر تمہارے اعمال کا حساب ہے اگر تم اطاعت گزار ہو تو ہدایت یافتہ ہو اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے " امت بنی اسرائیل پر ایک فرقہ زیادہ ہو گی "سواد اعظم کےسوا سب جہنمی ہوں گے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے سوادِ اعظم کے سِوا جتنے فرقے ہونگے سب جہنمی ہیں ، اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے سوادِ اعظم کے سِوا باقی تمام فرقے جہنمی ہیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے سوادِ اعظم جنتی جماعت جو جنت کا انعام چاہتا ہے وہ مسلمانوں کی جماعت میں شامل ہو جائے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے مسلمانوں کی جماعت ( سوادِ اعظم) لازم پکڑیں اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے صحابہ کرام کا راستہ ، سوادِ اعظم ، الجماعت ، تینوں کا مفہوم ایک ہی ہے سوادِ اعظم کے سِوا باقی فرقے جہنمی ہیں الامام أبو بكر محمد بن الحسين الأخري (م 360 ھجری) کی کتاب الشریعہ جماعت رحمت ہے اور (جماعت) سے علحیدگی عذاب اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے جس نے جماعت سے ایک بالشت بھی علیحدگی اختیار کی تو اس نے اسلام کا قلاده اپنی گردن سے اتار پھینکا۔ جو جنت (میں داخل ہونے) کا ارادہ رکھتا ہو اُسے چاہیے کہ وہ جماعت میں شامل ہو۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: %s %s بجے Author Report Share مراسلہ: %s %s بجے دل تین باتوں پر خیانت نہیں کرتے ۔ (1) اللہ کے لئے خالص عمل کرنا۔ (۲) اور حکمرانوں کی خیر خواہی کرنا ۔ (۳) اور مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑنا کیونکہ ان کی دعا ان کے علاوہ سب کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے (مسندِ دارمی) نوٹ: اِس حدیث کے حاشیہ میں وہابی مترجم کہتا ہے آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے رجائیت والے کلام سے پتہ چلا کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم غیب دان نہیں تھے۔ ورنہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم قطعیت کے ساتھ کہتے کہ آئندہ تم کو مل نہ سکوں گا جب کہ اِسی حدیث کے تحت امام نووی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : فِيهِ إِشَارَةٌ إِلَى تَوْدِيعِهِمْ وَإِعْلَامِهِمْ بِقُرُبٍ وَفَاتِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یعنی یہاں سرکار صلّی اللہ علیہ وسلم اشارہ فرما رہے ہیں کہ میں تمہیں چھوڑ کر جانے والا ہوں اور انہیں اپنے قرب وفات کی خبر دے رہے ہیں بہر حال یہ اپنے اپنے ذوق اور اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔ حدیث شریف تو ایک ہے، مگر وہابی بےخبری نکال رہا ہے اور اِمام نووی علم کی خوشبو سونگھ رہے ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔