Jump to content

تجویز کردہ جواب

سوادِ اعظم اور جماعت کی فضیلت میں جتنی احادیث ہیں اُن سب کو یہاں پوسٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی انشاء اللہ 

فتنوں کے وقت مسلمانوں کو سوادِ اعظم (بڑی جماعت)کے ساتھ رہنے کی تلقین کی گئی ہے ، فتنوں سے محفوظ رہنے کا اِس سے اچّھا کوئ اور طریقہ نہیں 

 الامام أبو بكر محمد بن الحسين الأخري ( م 360 ھجری) فرماتے ہیں اِن تینوں سے مراد ( صحابہ کرام کا راستہ ، جماعت ، اور سوادِ اعظم) ایک ہی ہے، انشاء اللہ 

Edited by wasim raza
Link to comment
Share on other sites

 آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
 ایک سے دو بہتر ہیں۔ دو سے تین اور تین سے چار بہتر ہیں۔ پس تم جماعت کو لازم پکڑ لو کیونکہ یہ نہیں ہے اللہ تعالی میری امت کو سوائے ہدایت کے جمع کرے۔ یعنی ہدایت پر ہی متفق کرےگا۔

2. آپ صلّی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 

تم پر لازم ہے کہ جماعت عامہ و مسجد کو لازم پکڑ لو

Screenshot_20241215-133048.png

Screenshot_20241215-133024.jpg

IMG_20241215_140703_724.jpg

IMG_20241215_140646_651-1.jpg

IMG_20241215_140649_110.jpg

IMG_20241215_140657_526-1.jpg

IMG_20241215_140659_781.jpg

 مفہوم حدیث) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا)
  اللہ اُمت کو گمراہی پر جمع نہیں فرمائے گا ، اللہ کا ہاتھ جماعت پر ہے ، سوادِ اعظم کو لازم پکڑو جو اِس سے الگ ہوا جہنم میں داخل ہوا 

IMG_20241215_141506_490.jpg

IMG_20241215_141506_845.jpg

Link to comment
Share on other sites

صحابی رسول ابو امامہ فرماتے ہیں 

بیشک بنی اسرائیل اکہتر فرقوں میں بے یا بہتر فرمایا اور یہ امت ان پر ایک فرقہ زیادہ ہو گی "سواد اعظم" کے سوا سب جہنمی ہوں گے۔ میں نے عرض کی : اے ابو امامہ! کیا آپ ان کو دیکھتے ہیں کہ "کیا عمل کریں گے؟" فرمایا: ان کے اعمال کی ذمہ داری ان پر ہے اور تمہارے او پر تمہارے اعمال کا حساب ہے اگر تم اطاعت گزار ہو تو ہدایت یافتہ ہو

IMG_20241215_142100_340.jpg

IMG_20241215_142102_653-1.jpg

IMG_20241215_142051_830.jpg

IMG_20241215_142055_655.jpg

Link to comment
Share on other sites

 صحابہ کرام کا راستہ ، سوادِ اعظم ، الجماعت ، تینوں کا مفہوم ایک ہی ہے

سوادِ اعظم کے سِوا باقی فرقے جہنمی ہیں 

الامام أبو بكر محمد بن الحسين الأخري  (م 360 ھجری)  کی کتاب الشریعہ 

IMG_20241215_160150_304.jpg

IMG_20241215_160153_680.jpg

جماعت رحمت ہے اور (جماعت) سے علحیدگی عذاب 

IMG_20241215_160436_152.jpg

IMG_20241215_160415_686-1.jpg

IMG_20241215_160415_686-1.jpg

IMG_20241215_160439_157.jpg

IMG_20241215_160442_638.jpg

IMG_20241215_160445_748.jpg

Link to comment
Share on other sites

جس نے جماعت سے ایک بالشت بھی علیحدگی اختیار کی تو اس نے اسلام کا قلاده اپنی گردن سے اتار پھینکا۔

جو جنت (میں داخل ہونے) کا ارادہ رکھتا ہو اُسے چاہیے کہ وہ جماعت میں شامل ہو۔

 

 

IMG_20241215_162605_453.jpg

IMG_20241215_161749_787.jpg

IMG_20241215_161815_192-1.jpg

IMG_20241215_162601_036.jpg

IMG_20241215_161723_440.jpg

Link to comment
Share on other sites

دل تین باتوں پر خیانت نہیں کرتے ۔ (1) اللہ کے لئے خالص عمل کرنا۔ (۲) اور حکمرانوں کی خیر خواہی کرنا ۔ (۳) اور مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑنا کیونکہ ان کی دعا ان کے علاوہ سب کو گھیرے ہوئے ہوتی ہے  

(مسندِ دارمی)

نوٹ: اِس حدیث کے حاشیہ میں وہابی مترجم کہتا ہے

آپ صلّی اللہ علیہ وسلم کے رجائیت والے کلام سے پتہ چلا کہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم غیب دان نہیں تھے۔ ورنہ آپ صلّی اللہ علیہ وسلم قطعیت کے ساتھ کہتے کہ آئندہ تم کو مل نہ سکوں گا 

جب کہ اِسی حدیث کے تحت امام نووی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں 

: فِيهِ إِشَارَةٌ إِلَى تَوْدِيعِهِمْ وَإِعْلَامِهِمْ بِقُرُبٍ وَفَاتِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یعنی یہاں سرکار صلّی اللہ علیہ وسلم اشارہ فرما رہے ہیں کہ میں تمہیں چھوڑ کر جانے والا ہوں اور انہیں اپنے قرب وفات کی خبر دے رہے ہیں

بہر حال یہ اپنے اپنے ذوق اور اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔ حدیث شریف تو ایک ہے، مگر وہابی بےخبری نکال رہا ہے اور اِمام نووی  علم کی خوشبو سونگھ رہے ہے

IMG_20241215_162834_248.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...