Moon Mughal مراسلہ: 30 نومبر 2024 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2024 (ترمیم شدہ) علما اکرام سے نہایت ادب سےگزارش ہے کہ ایک حدیث پاک جسکا مفہوم ہے کہ جناب نبی پاک ﷺ نے جناب سیدہ امی عاٸشہ صدیقہ طیبہ طاہرہؓ سے فرمایا کہ اے عاٸیشہؓ جس چیز کو میرا جسم چھو جاۓ اسپے اگ حرام ہے براہ کرم اگر یہ حدیث پاک کا حوالہ اور سند مل جاۓ تو بہت مشکور ہوں گا ایک پلمبری نے قبلہ شاہ صاحب علیہ رحمہ پے اعتراض کیا ہے جو انہوں نے مرزے جہلمی کو چیلنج کیا ہے اس حوالے سےاللہ پاک اپ سب کو جزا خیر عطا فرماۓ علماء اہل حق اہل سنت و جماعت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین Edited 30 نومبر 2024 by Moon Mughal اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 9 دسمبر 2024 Report Share مراسلہ: 9 دسمبر 2024 On 30/11/2024 at 6:18 AM, Moon Mughal said: علما اکرام سے نہایت ادب سےگزارش ہے کہ ایک حدیث پاک جسکا مفہوم ہے کہ جناب نبی پاک ﷺ نے جناب سیدہ امی عاٸشہ صدیقہ طیبہ طاہرہؓ سے فرمایا کہ اے عاٸیشہؓ جس چیز کو میرا جسم چھو جاۓ اسپے اگ حرام ہے براہ کرم اگر یہ حدیث پاک کا حوالہ اور سند مل جاۓ تو بہت مشکور ہوں گا ایک پلمبری نے قبلہ شاہ صاحب علیہ رحمہ پے اعتراض کیا ہے جو انہوں نے مرزے جہلمی کو چیلنج کیا ہے اس حوالے سےاللہ پاک اپ سب کو جزا خیر عطا فرماۓ علماء اہل حق اہل سنت و جماعت کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین Expand اس لنک پر آپ کا جواب 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Moon Mughal مراسلہ: 10 دسمبر 2024 Author Report Share مراسلہ: 10 دسمبر 2024 بہت شکریہ بھاٸ جان اللہ پاک اپکو جزا خیر عطا فرماۓ امین اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔