Moon Mughal مراسلہ: 11 اکتوبر Report Share مراسلہ: 11 اکتوبر میری علما اکرام سے نہایت ادب سے گزارش ہے کہ ایک غیر مقلد نے امام اعظم پے اعتراض کیا ہےکہ جناب نے معاذلہ خنزیر کو حلال کہا ہے براہ کرم میری رہنماٸ فرماٸیں وہکتاب السنہ کا حوالہ دے رہا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 1 نومبر Report Share مراسلہ: 1 نومبر (ترمیم شدہ) بہت سے جید علماء کرام اِس کتاب السنہ کو اِمام احمد بن حنبل کے بیٹے کی کتاب کہتے ہیں۔۔۔ واللہ اعلم Edited 1 نومبر by wasim raza اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔