Rizwan704813 مراسلہ: 14 جولائی 2024 Report Share مراسلہ: 14 جولائی 2024 السلام علیکم یہ سوال بہت گردش کر رہا ہے اس کا جواب جلد عنایت فرمائیں عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کا مطالبہ ایک دو نہیں بلکہ پوری ایک جماعت نے کیا ، لیکن حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر قصاص کا مطالبہ امت مسلمہ میں کسی طرف سے بھی نہیں ہوا، نہ انفرادی طورپر نہ اجتماعی طورپر، اورنہ ہی اس واقعہ کی وجہ سے کوئی بغاوت ہوئی۔ خون عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص کی وجہ سے ایک عظیم جماعت نے علی رضی اللہ عنہ کے خلاف احتجاج کیا حتی کہ میدان میں بھی اترآئے۔ لیکن خون حسین رضی اللہ عنہ کے قصاص کے نام پرکسی قلیل جماعت نے بھی احتجاج کی صدا بلند نہ کی کیوں ؟؟؟؟؟؟؟ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔