saiyad shahnavaz مراسلہ: 5 اپریل Report Share مراسلہ: 5 اپریل السلام علیکم و رحمۃ اللہ ہمارا عقیدہ ہے کہ حضور ﷺ کو اللہ تعالی نے یہ طاقت عطا کے میں ہے کہ آں ﷺ ایک وقت میں کئی جگہ تشریف لے جا سکتے ہیں۔ اس کی دلیل کے طور پر ہم کہتے ہیں کہ قبر میں تیسرے سوال کے وقت آں حضرت ﷺ کا دیدار کرایا جاتا ہے آقا ﷺ تشریف لاتے ہیں۔ تو ایک وقت میں کتنے ہی مردوں کو یہی سوال ہوتا ہوگا۔ اس پر اعتراض کرتے ہوئے لوگ کہتےہیں کہ ان کی صرف تصویر دکھائی جاتی ہے یا یہ کہتے ہیں کہ آں ﷺ ایک ہی جگہ ہوتے ہیں بس تمام مردوں کو ان کو دور سے دکھایا جاتا ہے جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دور ستارے کو ھذا اسم اشارہ سے اشارہ کر کے پوچھا تھا : " ھذا ربی!؟ کیا آقا ﷺ قبر میں خود تشریف نہیں لاتے؟ جواب دے کر بے چینیاں دور کریں۔ 🙏🏻 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری مراسلہ: 5 اپریل Report Share مراسلہ: 5 اپریل https://www.dawateislami.net/magazine/ur/batain-meray-huzoor-ki/qabr-mein-deedar-e-mustafa 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری مراسلہ: 5 اپریل Report Share مراسلہ: 5 اپریل شیخِ مُحَقِّق شیخ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں : لفظ “ ہٰذَا “ کے ساتھ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی طرف جو اشارہ ہے یہ یا تو اس وجہ سے ہے کہ آپ کی رسالت مشہور ہے اور آپ کا تصوُّر ہمارے ذہنوں میں حاضر ہے ، یا پھر قبر میں آپ کی ذاتِ مبارک لائی جائے گی اس طرح کہ آپ کی ایک مثال لائی جائے گی تاکہ آپ کے جمالِ جہاں آرا کے مُشاہدے سے فرشتوں کے سوال کی مشکل حل ہوجائے اور آپ کی ملاقات کے نور سے فِراق و دوری کا اندھیرا دور ہوجائے۔ اس بات میں (سرکارِ دوعالَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی) زیارت کی حسرت رکھنے والوں کے لئے یہ خوش خبری ہے کہ اگر وہ قبر میں آپ کی زیارت کی امید پر (اللہ پاک کی راہ میں) جان دے دیں تواس کی گنجائش ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 11 اپریل Report Share مراسلہ: 11 اپریل On 4/5/2024 at 4:29 PM, saiyad shahnavaz said: کیا آقا ﷺ قبر میں خود تشریف نہیں لاتے Qabar main Dedar e Mustafa ( Sallallhu alaihi wasalam) by Allama Faiz ahmad owaisi r.a. قبر میں دیدار مصطفی ﷺ.pdf 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔