wasim raza مراسلہ: 24 فروری Report Share مراسلہ: 24 فروری اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
wasim raza مراسلہ: 27 فروری Author Report Share مراسلہ: 27 فروری شب برات اور اہل مکہ کے معمولات تیسری صدی ہجری کے بزرگ ابو عبد الله محمد بن اسحاق فاکِہی علیہ الرحمہ (م275) لکھتے ہیں: مفہوم: جب شبِ براءت آتی تو اہلِ مکّہ کا آج تک یہ طریقۂ کار چلا آرہا ہے کہ مرد عورتیں مسجد ِحرام شریف میں آجاتے اور نَماز ادا کرتے ہیں، طواف کرتے اور ساری رات عبادت اور تلاوتِ قراٰن میں مشغول رہتے ہیں، یہاں تک کہ مکمل قرآن ختم کرتے ہیں، ان میں بعض لوگ 100 رکعت (نفل نماز) اس طرح ادا کرتے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھتے۔ زم زم شریف پیتے، اس سے غسل کرتے اور اسے اپنے مریضوں کے لئے محفوظ کر لیتے اور اس رات میں ان اعمال کے ذریعے خوب برکتیں سمیٹتے ہیں۔ اور اس کے متعلق کثیر احادیث بیان کرتے ہیں۔ (اخبار مکة ٣/٨٤) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔