محمد عویدص مراسلہ: 23 جنوری 2008 Report Share مراسلہ: 23 جنوری 2008 (ترمیم شدہ) <span style="font-family: urdu naskh asiatype; font-size: 17px; line-height: 170%"> السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ صلی اللہ علی محمد جناب کچھ فتوے ضرورت ہیں اگر کسی اسلامی بھائی یا بہن کو ملے تو برائے مدینہ ضرور پوسٹ کردیں۔ جزاک اللہ خیر سب سے پہلے تو یہ ارشاد فرمائے کہ 1۔ مسجد یا مدرسے کے باہر جو نام عموماً ہم استعمال کرتے ہیں وہ کسی صحابی ولی اللہ یا کسی نسبتی شخص کے نام سے رکھے جاتے ہیں اور ان کے آگے رضی اللہ عنہ رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ وغیرہ بھی لکھ دیتے ہیں۔ حالانکہ وہاں مراد وہ شخص ہر گز نہیں بلکہ مسجد یا مدرسہ ہیں۔ 2. وہ عورت جس کا صرف نکاح ہوا تھا رخصتی نہیں ہوئی تھی کیا اس پر طلاق کے بعد عدت ہوتی ہے یا نہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے باتیں ہیں جو باوجود ذہن پر زور دینے کے یاد نہیں آرہی۔ جیسے جیسے یاد آتی جائیں گی میں یہاں پوچھتا جاؤنگا۔ والسلام واللہ تعالٰی عالم ورسولہ عالم عزوجل وصلی اللہ علیک وسلم </span> Edited 23 جنوری 2008 by Sag-e-Attar اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Faraz Madani مراسلہ: 24 جنوری 2008 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2008 (ترمیم شدہ) السلام علیکم ورحۃاللّٰہ وبرکاتھ محترم عویدص بھائ عدت کے بارے میں جو آپ نے فتوٰی طلب کیا ھے ،دارالافتاء اَھلِسنّت کا ایک فتوٰی اِس کے موافق پوسٹ کر رھا ھوں، والسّلامُ علَیکُم و رحمۃُاللّٰہ و برکاتھ فراز علی صِِدِّیقی عطّاری Edited 24 جنوری 2008 by ABU ANWAAR RAZA اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Madinah_Madinah مراسلہ: 24 جنوری 2008 Report Share مراسلہ: 24 جنوری 2008 audio fatwas leny k liye: www.faizaneattar.net sy fatawa lijiye........i thnk Mufti Harooon Qadri damatbarakatuhumul aliya fatawa dety hain yahan..... اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ussaid-e-Raza مراسلہ: 25 جنوری 2008 Report Share مراسلہ: 25 جنوری 2008 Subhan Allah azawajal... thanks for sharing.. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد عویدص مراسلہ: 26 جنوری 2008 Author Report Share مراسلہ: 26 جنوری 2008 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ! الصوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ماشاء اللہ عزوجل ایک بہت ہی اہم مسئلہ حل ہوگیا۔ اور اگر کسی اسلامی بھائی یا بہن کو دوسرے مسئلے کے بارے میں کچھ پتا ہوتو جزاک اللہ خیر۔ میں بہت مشکور ہونگا۔ اور ایک مسئلہ یہ ہے کہ " چادر پہن کے نماز پڑھتے وقت ہاتھ چادر سے باہر باندھتے ہے اور سر پر بھی تھوڑی سے لے لیتے ہے۔ یہ تو معلوم ہے کہ ہاتھ چادر سے باہر ہی باندھتے ہے ۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا چادر وغیرہ سر پر لینا بھی ضروری ہے۔ کیا سر پر چادر اوڑھے بغیر نماز ہوجاتی ہے مطلب یہ کہ سر پر نہ اوڑھنا مکروہ تو نہیں۔ " والسلام وعلی آلک واصحاب یا نور اللہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Ubaid-e-Raza مراسلہ: 23 اپریل 2008 Report Share مراسلہ: 23 اپریل 2008 کیا سر پر چادر اوڑھے بغیر نماز ہوجاتی ہے مطلب یہ کہ سر پر نہ اوڑھنا مکروہ تو نہیں۔ " السلام علیکم نماز کے احکام صفحہ ۲۴۷ پر ہے۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔