Jump to content

Syiduna Ali (Radi Allah Anhu) Karbala Mein


Qaseem

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ

(azw) و صلی اللہ علٰی محمد (saw) ۔۔۔ وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔۔۔

 

امیر المومنین سیدنا ابو الحسن علی ابن ابی طالب کرم اللہ تعالٰی وجہہُ الکریم جنگِ صِفین کو جاتے ہوئے سر زمین کربلاء سے گزرے۔ جگہ کا نام دریافت فرمایا، لوگوں نے عرض کی۔۔۔ کربلاء۔۔۔ یہ سن کر اس قدر روئے، کہ زمین انسؤوں سے تر ہوگئی۔ پھر فرمایا۔۔۔ ایک بار مَیں حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا، اور حضورعلیہ الصلٰوۃ والسلام کو روتا ہُوا پایا۔۔۔ سبب پوچھنے پر مکی مدنی سلطان، رحمت علمیان صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔

ابھی جبرئیل علیہ السلام کہہ گئے ہیں کہ، میرا بیٹا حُسین رضی اللہ عنہ، فرات کے کنارے، کربلاء میں قتل کیا جائے گا۔۔۔ پھر جبرئیل علیہ السلام نے وہاں کی مٹی مجھے سنگھائی۔۔۔ مُجھسے ضبط نہ ہوسکا۔۔۔ اور آنکھیں بہہ نکلیں۔۔۔

 

دلائل النبوۃ لابی نعیم الاصبہانی، ج۔2، ص۔147۔۔

Link to comment
Share on other sites

(bis)

رزم کا میداں بنا ہے جلوہ گاہ حسن و عشق

 

کربلا میں ہو رہا ہے امتحان اہلبیت

 

کسی شقی کی ہے حکومت ہائے کیا اندھیر ہے

 

دن دہاڑے لُٹ رہا ہے کا روانِ اہلبیت

 

خشک ہو جا خاک ہو کر خاک میں مل جا فرات

 

خاک تجھ پر دیکھ تو سوکھی زبانِ اہل بیت

(ja) Brother.

Link to comment
Share on other sites

  • 4 months later...

aahaaaaaaaaaaa.................

hazaroon main bahatar tan thay tsleem o raza walay,

haqeeqt main khuda (azw) un ka tha aur wo thay khuda walay,

hussain ibne ali (ra) ki kesay madad ker sakta tha koi,

wo khud mushkil kushaa (ra) aur thay muskil kushaa (ra) walay............ (sa)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...