Jump to content

Labbaik kehne ki Sunnat


Qaseem

تجویز کردہ جواب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ۔۔۔

 

صلوا علی الحبیب۔ (saw) ، صلی اللہ علٰی محمد (saw) وعلٰی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔

 

شیخ طریقت، امیر اہلسنت، ابو البلال، علامہ، مولیٰنا، محمد الیاس عطار قادری صاحب مد ظلہ العالیہ نے کسی کے پکارنے پر جوابًا لبّیک کہنے کی سنت پر عمل کرنے کی تحریک چلانے کی ترغیب دلائی ہے۔۔۔ لہٰذا ہر سطح پر، بلکہ ہر گھر میں اس کے نفاذ کی ترکیب کی جائے۔۔۔

 

والسلام مع الاکرام، ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ

Link to comment
Share on other sites

  • 3 weeks later...

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...