Jump to content

Bidat Aqsam..... mukhalifen k ghar se saboot


Ubaid-e-Raza

تجویز کردہ جواب

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اکثر وہابی بات بات پر بدعت بدعت کی رٹ لگاتے ہیں۔ اور جب اُن کو کہا جاتا ہے کہ بدعت کی دو اقسام ہیں۔ ۱۔ بدعت حسنہ ۔ ۲۔ بدعت سیئہ۔

تو جواباً کہتے ہیں کہ بدعت کی کوئی اقسام نہیں ہیں اور یہ اقسام تم نے گھر سے بنا لی ہیں۔ اور ایک ہی حدیث پاک پیش کرتے ہیں کہ ہر بدعت گمراہی ہے۔ اس سلسلے میں ہم پہلے وہی حدیث پاک پوسٹ کرتے ہیں۔ پھر بدعت حسنہ کے متعلق ایک حدیث پوسٹ کرتے ہیں۔ اور بدعت کی اقسام سے متعلق محدثین کرام اور مخالفین کے گھر سے ثبوت پوسٹ کرتے ہیں۔

her_bidat_gumrahi_ka_jawab.gif

اب اسلام میں اچھا کام شروع کرنے پر ثواب کی بشارت والی حدیث

hadees-e-ijazat.gif

 

 

اب مخالفین کے گھر سے ثبوت۔ یہ تصویر فتویٰ دارالافتاء دیوبند کی ویب سائیٹ سے لی گئی ہے۔ کسی کو اگر لنک درکار ہو تو پی ایم کر کے طلب کر سکتے ہیں۔

 

bidat_ki_aqsam_dar-ul-ifta-deoband.gif

 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...