SYED HASEEB KHAN مراسلہ: 16 اپریل 2022 Report Share مراسلہ: 16 اپریل 2022 (۳)نبی ﷺ کو اللہ کی مثل نہ سمجھنا پلید عقیدہ ہے (المیزان کا امام احمد رضاخان نمبر ،ص616) (۴)اللہ حضور ﷺ کا نام ہے (تفسیر نعیمی ،ج1،ص30) (۵)بہت سی جگہ اللہ سے مراد حضور ﷺ ہوتے ہیں معاذاللہ ( تفسیر نعیمی ج1ص133) (۶)حاضر و ناظر اللہ کی صفت نہیں ایسا سمجھنا بے دینی ہے (فتاوی ملک العلماء ،ص297جاء الحق ص161) (۷)اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام سے جھوٹ بولا (مقیاس النور ص196) (۸)حضور کی تصویر خدا کا نظارہ (رضائے مصطفی ۔ص9مارچ2011) (۹)اللہ کے نام کی تاثیر گدھے اور الو کے نام کی تاثیر جیسی (رسائل نعیمیہ ،ص 372... *بقیہ تحقیق* (۱۰) اللہ کو پکارنا زشیطانی وسوسہ ہے (ملفوظات ،ج1ص117) (۱۱) اللہ کے رسول قیامت کے روز خد ا کے عرش پر انی انا اللہ (بلاشک میں ہی اللہ ہوں ) بن کر نکلیں گے معاذاللہ (دیوان محمدی ص149) (۱۲)اللہ سے ملتی ہے تصویر میرے پیر کی (دیوان محمدی ص78) (۱۳) خدا تو مٹھن کی گلیوں میں گھوم رہا ہے معاذاللہ (دیوان محمدی ،ص50) (۱۴) آسان کام اللہ کرتا ہے مشکل کام اولیاء اللہ کرتے ہیں معاذاللہ (ازالۃ الریب ،ص67) (۱۵)بریلویوں نے اقرار کیا کہ ہمارے مولوی احمد سعید کاظمی و اشرف سیالوی نبی کریم ﷺ کی نبوت کے درپردہ منکر ہیں(تصریحات ص115،جوابات رضویہ 16) (۱۶)پیغمبر حزب الشیطان میں داخل ہوسکتے ہیں (تفسیر نعیمی ،ج1ص263) (۱۷)نبی ﷺ کو ذلت کے بعد عزت ملی (حدائق بخشش ص29ج2) (۱۸)احمد رضاخان کے والدنے موسیٰ علیہ السلام کو ذلیل کہا (جواہر البیان ،ص47) (۱۹)شیطان نبی کریم ﷺ سے زیادہ جگہوں پر حاضر و ناظر (انوار ساطعہ ،ص359) (۲۰)شیطان کا علم حضو ر ﷺ سے وسیع ہیں یا وسیع تر نہیں (خالص الاعتقاد ،ص60،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال و جواب ،ص245) (۲۱)حضور ﷺ جاہل تھے معاذاللہ (نبوت مصطفی ہر آن ہر لحظہ ص74) (۲۲)عیسیٰ علیہ السلام تبلیغ رسالت میں ناکام ہوگئے تھے (فتاوی نظامیہ ص477) (۲۳)نبی کریم ﷺ میاں بیوی کی ہمبستری کے وقت بھی حاضر و ناظر ہوتے ہیں ( مقیاس حنفیت ،ص282) (۲۴)نبی کریم ﷺ چکلوں میں بھی حاضر و ناظر ہوتے ہیں معاذاللہ ( تنویر الخواطر ،ص71) (۲۵)یوسف ؑ نے کنواری باکرہ کے ساتھ وطی کی اور ان کا پردہ بکارت پھاڑ دیا معاذاللہ ( تحقیق ص21،22) (۲۶)آدم علیہ السلام ٹی وی دیکھتے تھے (تفسیر نعیمی ج1ص231) (۲۷)حضرت آدم علیہ السلام ہندو مذہب کے پیروکار تھے (مقابیس الجالس ،ص263) (۲۸)حضور ﷺ نے بتوں کے نام پر ذبحہ مردار گوشت کھایا (نور العرفان ،ص799) (۲۹)نبی کریم ﷺ نے نبوت سے پہلے حرام کام کئے (15تقریریں ص357) (۳۰)قبروں میں انبیاء پر ان کی ازواج پیش کی جاتی ہیں اور وہ ان کے ساتھ جماع کرتے ہیں معاذاللہ (ملفوظات ،ص276) (۳۱)حضرت عائشہ ایسا تنگ و چست لباس پہنتی کہ اسے دیکھ کر میرا (احمد رضاخان ) کا دل اچھل کر باہر آجاتا معاذاللہ (حدائق بخشش ج3ص37) (۳۲)قرآن دیوانے اور کتابھی نازل کرسکتا ہے معاذاللہ (مقیاس حنفیت ،ص223) (۳۳)لاالہ الا اللہ انگریز رسول اللہ لاالہ الا اللہ لندن کعبۃ اللہ (انقلاب حقیقت ص37) (۳۴)رانجھے سے مراد اللہ اور بابل سے مراد حضور ﷺ ہوتے ہیں معاذاللہ (انوار قمریہ ص 240) (۳۵)کرشن حضرت ابراہیم علیہ السلام تھے (نور العرفان ،ص492) (۳۶)شیطان کی آواز حضور ﷺ کی آواز سے ملتی ہے (مواعظ نعیمیہ ،ص142) (۳۷)احمد رضاخان کا تقوی دیکھ کر صحابہ کی زیارت کا شوق کم ہوگیا معاذاللہ ( وصایا ص24) (۳۸)عبد الرحمن قاری صحابی رسول کافر تھا معاذاللہ ( ملفوظات ص44حصہ دوم ) (۳۹)انبیاء بھول کر گناہ کبیرہ (چوری ،شراب خوری وغیرہ ) کرسکتے ہیں معاذاللہ ( جاء الحق ص472) (۴۰)فرعون موسی ابو جہل اور نبی ﷺ آپس میں بھائی تھے (تفسیر نعیمی ،ج7ص740) (۴۱)ابلیس آدم علیہ السلام کے استاد تھے معاذاللہ ( معلم تقریر ،ص95) (۴۲)جس سے حضور ﷺ بے توجہی فرمالیتے ہیں وہ بدبخت ہوجاتا ہے پھر گناہ کرتا ہے یہی حال آدم علیہ السلام کے ساتھ ہوا (حضور نے بو توجہی اختیار کرلی تھی )معاذاللہ (شان حبیب الرحمن ص146) (۴۳)حضور ﷺ عورتوں سے ان کی مرضی کے بغیر نکاح کرتے (مقام رسول ،ص743ج2) (۴۴)مسجد میں گدھی سے بدفعلی کرنے والا خضر وقت ہوتا ہے (الانسان فی القرآن ص 254) (۴۵)جہجہا غفاریؓ صحابی رسول خبیث اور بد نصیب تھا (کرامات عثمان غنی ص19) نئے ایڈیشن سے الیاس عطاری نے یہ حوالہ نکال دیا۔ (۴۶)فیض احمد اویسی نے ایک کتاب لکھی ’’بدعات صحابہ ‘‘ معاذاللہ یعنی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین بھی بدعتی تھے۔ (۴۷)الیاس عطاری کی مریدنی کو دیکھ کر مریم رضی اللہ تعالی عنہا یاد آجاتی ہیں (25کرسچن قیدیوں اور پادریوں کا قبول اسلام،ص12) (۴۸)حضور ﷺ کی موجودگی میں گانا باجا ہوتا اور آپ ﷺ سنتے معاذاللہ (حلت سماع،ص3) (۴۹)حضور ﷺ کی طرف لفظ ’’بے غیرت‘‘ کی نسبت (پانچ مسائل کا جواب ص64) (۵۰)قرآن پاک کو خون اور پیشاب سے لکھنا جائز ہے (حقائق شرح مسلم ،ص104) (۵۱)ہم بریلوی اعلی حضرت احمد رضاخان کو نبیوں سے بڑھ کرمانتے ہیں (مغفرت ذنب ص48) (۵۲)میاں بیوی جب غسل جنابت کرتے ہیں تو اس ناپاک پانی سے اللہ فرشتے پیدا کرتے ہیں معاذاللہ (مقالات امینیہ ،حصہ پنجم ص240). اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
Mughal... مراسلہ: 19 اپریل 2022 Report Share مراسلہ: 19 اپریل 2022 ان سب کے سکین پیجز طلب جس نے آپ کو یہ بھیجا ہے پھر جواب دیا جاسکتا ہے اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔