خیر اندیش مراسلہ: 26 مارچ 2022 Report Share مراسلہ: 26 مارچ 2022 از مفتی ابو اسامہ سائر القادری حفظہ الله| 1. دارلخلد، یہ عام لوگوں کے واسطے ہے، 2. دارالسلام، جو فقیروں اور صابروں کا مقام ہے، 3. دارالمقام، جو مالدار شکر گزاروں کا مقام ہے، 4. عدن، یہ عابدوں، زاہدوں، غازیوں، سخیوں اور اماموں کے واسطے ہے، 5. دار القرار، اس میں حافظ و عالم رہیں گے، 6. جنت النعیم، یہ شہدوں اور مؤذنوں کے لیے ہے، 7. جنت الماویٰ، جو شہدائے اکبر محسنین اور اولیاءکرام کا مقام ہے، 8. جنت الفردوس، جو نبیوں اور رسولوں اور علما عاملین کی جگہ ہے،۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔