Umar Usman مراسلہ: 30 نومبر 2021 Report Share مراسلہ: 30 نومبر 2021 !السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعض دیوبندی مدارس میں دراسات دینیہ کے نام سے ایک دو سالہ کورس پڑھایا جاتا جس کا مقصد ان لوگوں کو اسلامی علوم سے آشنا کرنا ہوتا ہے جو مکمل درس نظامی نہیں پڑھ سکتے اور نصاب کی تمام کتب اردو پر مشتمل ہوتی ہیں۔ اگر سنی علماء کی طرف سے بھی اردو کتب پر مشتمل کوئی ایسا دو سالہ نصاب ترتیب دیا جائے تو بہت اچھا ہوگا۔ اگر آپ کے نظر میں ایسی اردو سنی کتب ہیں اور آپ یہاں نصاب تجویز کر سکتے ہیں تو ضرور کیجئے۔ نمونے کے طور دراسات دینیہ کا نصاب ذیل میں دیا جا رہا ہے۔ جزاک اللہ خیراً اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔