Jump to content

محرم الحرام اورنظریات اہل سنت


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

محرم کے پہلے دس دنوں میں سیاہ، سبز اور سرخ رنگ کے کپڑے پہننے سے بچنا چاہیے
(فتاوی رضویہ،ج24ص496)

اس مہینے میں تعزیہ بنانا، ماتم کرنا، گھوڑانکالنا،
سینہ پیٹنا، آہ وزاری کرنا حرام ہے.
نوحہ سننا اور پڑھنا حرام ہے.
حضور علیہ السلام نے اس سے سختی سے منع فرمایا ہے
(ابوداود،ح3127)

¤فرامین محبوب علیہ السلام¤
جس نے رخسار پیٹے کپڑے پھاڑے اور جاہلانہ چینخ وپکار کی وہ ہم میں سے نہیں
(بخاری حدیث1297)

نوحہ کرنے اور سننے والی عورت پر لعنت ہے
(ابوداودحدیث3128)

کسی میت پر تین دنوں سے ذیادہ سوگ کرنا جائز نہیں سواۓ بیوہ عورت کے وہ شوہر کی وفات پر 4 ماہ 10سوگ کرے
(مسلم حدیث3729)

¤اس میں نکاح کرنا جائز ہے
¤یہ عوامی بات کہ عاشورہ کےدن پانی کم استعمال کریں .نہایا نہ جاۓ یہ بات غلط ہے.

¤شیعہ کی مجالس محرم اور ماتم پر بغرض ثواب یاصرف ان کا تماشا دیکھنے کےلیے جانا حرام ہے کیونکہ جوکام ناجائز ہے اسے تماشے کے طور پر دیکھنے جانا بھی گناہ ہے
(فتاوی رضویہ ج24ص499)

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...