محمد حسن عطاری مراسلہ: 14 اگست 2021 Report Share مراسلہ: 14 اگست 2021 چوہدری رحمت علی جب انگلستان میں بیرسٹری کی تعلیم حاصل کررہے تھے،انہوں نے دیکھا کہ مغرب کی سیاست قومیت سے لبریز ہے اُنہیں خیال پیدا ہوا کہ اگر ہندوستان کے مسلمانوں کا مستقبل فرنگی سایہ میں مضبوط کرنا ہے تو اپنے مفاد کو وطن اور قومیت کا رنگ دیا جائے ورنہ ہندو بازی لے جائیں گے کیونکہ انگریز وطنی اور قومی مطالبات سمجھ سکتا ،دین کے نام سے اسے چڑ ہے ،چنانچہ انہوں نے کشمیر،پنجاب ،صوبہ سرحد ،آزاد قبائلی علاقہ جات ،بلوچستان اور سندھ کے سبز نقشے کا بلاک تیار کیا۔ پنجاب سے "پ"لی ، آزاد قبائلی علاقہ کو صوبہ افغانیہ کا نام دیکر اس کا "الف" لیا، کشمیر سے"کاف"لیا،سندھ سے "سین"لیا اور بلوچستان سے "تان"کو شامل کیا تو اس طرح پ الف کاف سین اور تان کے مجموعہ سے لفظ پاکستان تخلیق ہوا۔(پاکستان کیا ہے اور کیسے بنے گا,ص34) مؤلفہ: مولانا عبدالستار خان نیازی رحمتہ اللہ علیہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔