محمد حسن عطاری مراسلہ: 6 جولائی 2021 Report Share مراسلہ: 6 جولائی 2021 جب مکہ شریف کی حدیث کی لائبریری کے امین شیخ اسمائیل خلیل نے اعلی حضرت رحمتہ اللہ علیہ کا فتوی پڑھا تو بہت خوش ہوئے اور آپ رحمتہ اللہ علیہ کو یہ کہتے ہوئی لکھا کہ اللہ کی قسم اگر آپ کے فتوی امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کے سامنے سے گزرتے تو بلاشبہ ان کا دل خوش ہوتا اور وہ آپ رحمتہ اللہ علیہ کو اپنے شاگردوں میں شامل کرتے حوالہ درج ذیل ہے امام احمد رضا حز اکیڈمک اینڈ سپیرچول سروسز انگلش صفحہ 33 مطبوعہ امام مصطفی رضا ریسرچ سنٹر ڈربن ساوتھ افریقہ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔