محمد حسن عطاری مراسلہ: 30 جون 2021 Report Share مراسلہ: 30 جون 2021 اشرفعلی پاخانوی نے اس کا ترجمہ یوں کیا ہے اور جس سے مجھ کو یہ امید ہے کہ میری غلط کاری کو قیامت کے دن معاف کر دے گا ۔ اب آئیے اردو لغت کی مشہور کتاب "فیروز اللغات" میں لفظ "غلط کاری" کا معنیٰ دیکھتے ہیں، لکھا ہے: "غلط کاری (ع۔ف۔ا۔مث) بد اعمالی۔بدچلنی ۔" (فیروز اللغات اردو، ص 916 فیروز سنز پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور۔راولپنڈی۔کراچی قرآن مجید میں یہ الفاظ حضرت ابرہیم خلیل الله علیه السّلام کے ہیں تو اشرفعلی پاخانوی نے الله تعالیٰ کے نبی کو غلط کار لکھ دیا ۔العیاذ باللهپھر بھی اگر کوئی کہتا ہے کہ یہ شخص گستاخ نہیں تھا تو اسے چاہیے کہ کسی اچھے ماہر نفسیات سے اپنے دماغ کا علاج کروائے ۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
MuhammedAli مراسلہ: 30 جون 2021 Report Share مراسلہ: 30 جون 2021 Astaghfirullah ul azeem. Lafz ghalat kar/kari zaani aur zinna wasteh istimal hota heh ... Bad-chalan mana mein istimal hota heh. اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔