Shahid Bhutto مراسلہ: 26 جون 2021 Report Share مراسلہ: 26 جون 2021 اسلام علیکم اعلیٰ حضرت میری بہن کے شوہر کا انتقال ہو گیا ہے اور وہ ایک سرکاری ملازم تھے۔ اب انکے پینشن کے دستاویزات میں ایک FRC سرٹیفکیٹ ہے جو کہNADRA OFFICE سے ملے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیوہ کو اپنے بچوں سمیت آنا پڑیگا اور پوری فیملی کی تصویر نکلے گی۔اور میری بہن کا ذریعہ آمدن وہ پینشن ہے۔ اب اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہوگا۔ شکر گزار : شاھد علی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
محمد حسن عطاری مراسلہ: 27 جون 2021 Report Share مراسلہ: 27 جون 2021 (ترمیم شدہ) v176-wafat-ki-iddat-kay-ahkam.pdf Edited 27 جون 2021 by محمد حسن عطاری اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔