محمد حسن عطاری مراسلہ: 8 جون 2021 Report Share مراسلہ: 8 جون 2021 اگر کسی کی فرض نمازیں باقی ہیں، تو حکم ہے کہ انہیں جلد سے جلد ادا کرے اور ضرورت کے کاموں کے علاوہ فارغ وقت میں قضا نمازیں پڑھتا رہے، سنن مؤکدہ تو لازمی پڑھے گا کہ ان کی شریعت میں بہت تاکید آئی ہے (یعنی پڑھنے پر زور دیا گیا ہے) حتی کہ جو شخص ان کو چھوڑنے کی عادت بنا لے، وہ گنہگار و فاسق (بڑا گناہگار) ہے۔ سنت غیر موکدہ (لازم تو نہیں) پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے۔البتہ قضاء نماز، سنت غیر موکدہ سے زیادہ ضروری ہے۔ ملخصا فتوی#mad:2154 دارالافتاءاہلسنت دعوت اسلامی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔