محمد حسن عطاری مراسلہ: 8 جون 2021 Report Share مراسلہ: 8 جون 2021 وہ نوافل جن کے بارے میں فضائل حدیثوں میں آئے ہیں، جیسے تہجد، چاشت، اوابین وغیرہ یہ پڑھ سکتا ہے اور ان کے علاوہ نوافل پڑھنے کے بجائے اپنی قضا نمازیں ادا کرتا رہےکہ نوافل کے بجائے قضا نمازیں پڑھنی زیادہ اہم و ضروری ہے، کیونکہ نوافل نہ پڑھنے پر کچھ نہیں ہوگا، لیکن قضا نمازیں ذمے پر باقی رہیں، توآدمی جہنم عذاب کا حقدار ہوگا ملخصا فتوی #mad:2154 دارالافتاءاہلسنت دعوت اسلامی اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔