Jump to content

رسول اللہ ﷺ دا کتا


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرا مختصر تعارف تو وہ ہے جو ہیڈنگ پر لکھا ہے مزید میرا نام محمد حسن عطاری ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں کوئی عالم نہیں ہوں اور نہ ہی عربی جانتا ہوں بس دینی کتب کے مطالعے کا شوق ہے الحمد اللہ میں دعوت اسلامی سے وابستہ ہوں اور الحمد اللہ نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کے لیے تحریک لبیک پاکستان اور تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ سے وابستہ ہوں 

ویسے تو ہر سنی عالم میرے سر کا تاج ہے مگر تین شخصیات میری آئیڈیل ہیں اور ان سے کافی محبت ہے 

امیر اہلسنت بانی دعوت اسلامی ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم عالیہ

شیخ الحدیث علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ

محافظ و قائد اہلسنت جناب ڈاکٹر  مفتی اشرف آصف جلالی صاحب زیدہ مجدہ 

ایک شخصیت تو بظاہر دنیا سے پردہ کر گی مگر میرا عقیدہ ہے کہ وہ مجھے اب بھی دیکھ رہے ہیں اور ان کی مدد میرے شامل حال ہے

اللہ مرتے دم تک اہلسنت پر استقامت دے اور ایمان پر خاتمہ بالخیر فرمائے 

آمین ثم آمین

انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام

للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 

Link to comment
Share on other sites

  • سگِ عطار changed the title to رسول اللہ ﷺ دا کتا

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...