Jump to content

جانم فدائے حیدری کا لکھنے اور پڑھنے والے دونوں خبیث رافضی ہیں


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

مستند زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ

" جانم فدائے حیدری " کا لکھنے اور
پڑھنے والے دونوں خبیث رافضی ہیں !!!!

اب ان کی دیکھا دیکھی سنی عوام بھی اپنے اپنے
سُروں اور گَلوں کے زریعے طبع آزمائی فرمارہے ہیں
اور " داد و تحسین و آفرین و واہ واہ " سمیٹنے میں
مصروف ہیں ۔۔

اس میں فیس بک کےشعرا بھی ہیں، اور وہ بھی
جو رافضیوں کے خلاف سالہا سال پوسٹیں کرتے
نہیں تھکتے، 

یار ہم تو اپنے عقیدے میں بہت ہی کچےنکلے
بخدا !
رافضی اپنے باطل عقیدے میں بھی اتنے پکے و مضبوط
ہیں کہ مجال ہے کسی رافضی نے امام اہلسنت یا کسی
مستند و معروف سنی شاعر کا کلام پڑھا ہو !!

یہ وہی رافضی ہیں نا جو اپنی کسی ناپاک مجلس میں
شیخین کریمین و اصحاب کبار کو طعن و تشنیع و سب
و شتم سے کبھی نہیں چوکتے ؟

یاد رکھیں !
ہم اس " کلام " کو پڑھے بغیر بھی سانس لے سکتے ہیں
اور
حب علی کو ثابت کرسکتے ہیں

کاش کوئی سمجھے !!
 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...