محمد حسن عطاری مراسلہ: 4 جون 2021 Report Share مراسلہ: 4 جون 2021 مستند زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ " جانم فدائے حیدری " کا لکھنے اور پڑھنے والے دونوں خبیث رافضی ہیں !!!! اب ان کی دیکھا دیکھی سنی عوام بھی اپنے اپنے سُروں اور گَلوں کے زریعے طبع آزمائی فرمارہے ہیں اور " داد و تحسین و آفرین و واہ واہ " سمیٹنے میں مصروف ہیں ۔۔ اس میں فیس بک کےشعرا بھی ہیں، اور وہ بھی جو رافضیوں کے خلاف سالہا سال پوسٹیں کرتے نہیں تھکتے، یار ہم تو اپنے عقیدے میں بہت ہی کچےنکلے بخدا ! رافضی اپنے باطل عقیدے میں بھی اتنے پکے و مضبوط ہیں کہ مجال ہے کسی رافضی نے امام اہلسنت یا کسی مستند و معروف سنی شاعر کا کلام پڑھا ہو !! یہ وہی رافضی ہیں نا جو اپنی کسی ناپاک مجلس میں شیخین کریمین و اصحاب کبار کو طعن و تشنیع و سب و شتم سے کبھی نہیں چوکتے ؟ یاد رکھیں ! ہم اس " کلام " کو پڑھے بغیر بھی سانس لے سکتے ہیں اور حب علی کو ثابت کرسکتے ہیں کاش کوئی سمجھے !! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔