محمد حسن عطاری مراسلہ: 4 جون 2021 Report Share مراسلہ: 4 جون 2021 ماہنامہ تجلی دیوبند کے ایڈیٹر عامر عثمانی دیوبندی کی زبانی پڑھیئے عامر عثمانی دیوبندی اشعار کے ذریعہ سے سمجھاتے ہوئے لکھتا ہے د ، ی ، و ، ب ، ن ، د دغا کی دال ہے یاجوج کی ہے ی اس میں وطن فروشی کی واؤ بدی کی ب اس میں جو اس کے نون میں نارجحیم غلطاں ہے تو اس کی دال سے دہقانیت نمایاں ہے ملے یہ حرف تو بیچارہ دیوبند بنا برے خمیر سے یہ شہر ناپسند بنا (ماہنامہ تجلی دیوبند فروی 1957ء) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔