Jump to content

حسام الحرمین پر گفتگو


غلام محمد

تجویز کردہ جواب

On 7/20/2021 at 10:32 AM, hanfigroup said:

SAEEDI.jpg

جادو وہ ہے جو سر چڑھ کر بولے 

تمیں  ہماری مات نہ ماری جانا ، اندھے و پاگل نہ ہونا تسلیم  رہی بات تمہارے جملے "ایمان نہ ہونے کی وجہ۔۔۔۔الخ 

تو تمہارا قول تمہارا ذہنی توازن درست نہ ہونے کی سبب نکلا ہے ، جس کا اقرار تم نے اپنی ۱۳ جولائی کی پوسٹ میں بھی کیا ہے تمہارا جملہ یہ ہے "میں چونکہ ایک ذہنی مریض ہوں اس لئے لکھتے جائیں رہا ہوں"*
اب یہ تو تمہیں ہی پتہ ہے کہ پیدا اسی حالت میں ہوئے تھے یا غلام محمد صاحب کی دھلائی کا نتیجہ ہے 

رہی بات ہمارے ایمان  کی تو الحمدللہ ہمارا ایمان تو وہ ہے جس کی گواہی دیوبند بھی دینے پر مجبور ہے

               ثبوت ملاحظہ کرے

۔۔ دیوبندیوں کے شیخ الحدیث  محمد ادریس کاندھلوی کہتا ہے " ہماری تحقیق یہ ہی ہے کہ یہ حضرات(بریلوی ) سچے مومن اور مسلمان ہیں(تہمت وہابیت اور علماء دیوبند ص ۱۸ ) 


۔۔۔سوال :احمد رضا خان بریلوی کے معتقد سے کسی اہل سنت حنفی کو اپنی لڑکی کا نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب : نکاح تو ہوجائے گا کہ آخر وہ بھی مسلمان ہے۔۔۔۔۔
(فتاوی درالعلوم دیوبند جلد ہفتم ص ۱۳۳ ) 

ان حوالاجات سے یہ تو ثابت ہوا کہ دیوبند بھی ہمارے ایمان کی ترانے گاتا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ ایک ایمان والے کو کافر کہنے والے کے متعلق دیوبند کا کیا نظریہ ہے ؟
تو آیے فتاوی محمودیہ( جلد ۴ ) والے کی سن لو اس کے نزدیک کسی مسلمان کو کافر کہنے والا خود کافر ہے

آگے چلو۔۔۔تم نے کہا کہ "جب پوسٹ شروع ہوئی تھی میں نے ایک شرط رکھی تھی

یہ تمہارا ایک اور جھوٹ ہے ، اگر نہ کہوں تو اسے "شروع پوسٹ " سے ثابت کرو
ماں بھی لیا جائے تو یہ شرط ہی باطل ہے وجہ سنو ! تم نے چلینج حسام الحرمین پر دیا ہم نے قبول کیا ، بعد ہمارے قبول کرنے کے مطلق چلینج کو مشروط کرنے کا حق تم کو کس اصول نے دیا ؟ 

اصول کی نشاندہی کرو ورنہ اپنے فرار کو تم بے ے اصولی کر کے چھپا نہیں سکتے

رہا تمہارا یہ کہنا کہ " کسی سنی کے پاس تمہارا جواب نہیں " تمہارا تیسرا جھوٹ ہے  ہم نے بارہا لکھا یہاں خلط مبحث نہ کرو نیا ٹاپک بناؤ تو اِسے کیا کوا کا شوربہ سمجھ رکھا ہے جو کہتے ہو ہم نے جواب نہ دیا؟

Link to comment
Share on other sites

رہا تمہارا منہ بند کی بات تو وہ  اِس ٹاپک پر کر دیا گیا ہے '  اصل موضوع پر آتے نہیں ہو 

ضمنی بحث میں تم نے نہ صرف اپنوں کے اصول کا انکار کیا بلکہ ہر مرتبہ اپنوں کے مسلمات کا ہی    مذاق اُڑایا یہاں تک آخری پوسٹ میں تو کچھ بھی نہ لکھ سکے اب منہ بند کرنا اسے نہیں تو کیسے کہتے ہیں ؟

 رہا حسام کی پہلی عبارت پر ہمیں پھنسانے کے خواب کی بات تو یہ تم تو کیا تمہارے بڑوں کے بس کا بھی نہیں ویسے بھی تمہارے بڑوں کو بھی اس کا اقرار ہیں کہ "عبارات پر بحث کرنا دیوبندیوں کے بس کا نہیں " دیکھو فتوحات صفدر ص ۵۸۷

ویسے سوچنے والی بات یہ ہے کہ جب ہمارا اختلاف متفق علیہ عبارات علماء دیوبند پر ہے اور تقریبا ایک درجن علماء کی مصدقہ کتاب "داستان فرار ص 45 پر لکھا ہے "جو ضروری ہو وہ پہلے " اور تمہیں خوش فہمی بھی ہے کہ ہم پہلی ہی عبارت میں پھنس جاے گے تو بتاو تو سہی کہ اسی موضوع پر چلینج دے کر اب تک منہ ناں دیکھانا تمہاری کشادہ دلی ہے یا تمہارا دعوی ہم سے اب تک جواب نہیں بن پڑا کے جھوٹا ہونے کی دلیل ؟؟

 

رہی مناظر اسلام علامہ سعید احمد اسعد صاحب قبلہ کی بات تو حضرات فتوی گنگوہی کا ذکر نہ کرنا ذہول پر محمول ہوگا ویسے بھی حضرات وہاں پر دیگر موضوعات طے کرنے تشریف لے گئے تھے ناں کہ عبارات پر بحث کرنے پھر حضرت نے خود " حسام حرمین پر میرا ایمان ہے " کہے کر اپنا نظریہ واضح کر دیا تھا پر تھانوی کے حصہ میں آنے والے احمق کو سمجھ نا آئے تو اس میں علامہ کا کیا قصور ؟؟

ویسے گھمن کو وفاق کی تائید کیوں نا ملی ؟؟ 
ہم تو جانتے ہی ہیں ، اگر تم بھی لکھ دو لطف دو بالا ہو جاے

 

 

ابھی ساری بحث کا تجزیہ باقی ہے ، ان شاء اللہ جلد وہ بھی پیش کر دیا جاے گا

Link to comment
Share on other sites

21 hours ago, hanfigroup said:

,,

777.jpg

 

پہلے کہا کہ ہماری مات نہیں ماری گئی اب کہتے ہو مات مری گئی ۔۔۔یہ تمہاری مات ماری جانے کی وضح دلیل ہے جو متضاد باتیں کررہے ہوں ، ویسے تمہارے بڑوں کی متضاد باتیں کرنے والے متعلق کیا رائے ہے اس بھی درشن کروا لو۔۔۔۔۔۔۔خالد محمود کہتا ہے "اپنے آپ سے ٹکرانا صرف اس شخص کے بارے میں صحیح ہو سکتا ہے جو مخبوط الحواس ہو

( براہ راست قادیانیت پر غور کرنے کا آسان طریقہ ص 65 ) 

دیوبندی ابویوب لکھتا ہے "تضاد تو ہے ہی اگر عقل نہ ہو "۔۔

(دفاع ختم نبوت اور صاحب تحذیر الناس ص ۲۳۱ )

لہذا ہمیں کہنے دیجئے کہ جناب جس کا دفاع کرنے آئے تھے وہاں سے بطور انعام صاحب کو مخبوط الحواس و بے عقل ہونے کی سند جاری ہوئی ہے

 

تمہاری شرط کو ہم باطل ثابت کر آئے اگر دم خم تھا تو اس کا جواب لکھتے نا کہ جس مطالبہ کا جواب دیا جا چکا اسی کے جواب الجواب کے بجائے وہ ہی مطالبہ دہرا دیتے پھر تمہاری بد عقلی تو دیکھو جب تم نے اپنے مطالبہ کے لیے الگ سے ٹاپک بنا ہی لیا ہے تو یہاں جواب کا مطالبہ کرنا خالد و ابو ایوب کی بات کی توثیق ہے کہ نہیں ؟؟

 

لہذا حسام پر بات شروع کرو اب تمہارے پاس کوئی بہانہ بھی نہیں یہاں فتوحات صفدر کی توثیق کرو 

21 hours ago, hanfigroup said:

,,

777.jpg

 

تھانوی نے تمیں بے وقوف کہا جس کا بدلہ بجائے تھانوی سے لینے تم نے اپنی خفت مٹانے امام اہل سنت علیہ الرحمہ کی طرف ایک حوالہ گھڑا پر اس سے خفت تو کیا مٹنی تھی تمہاری ذلت میں ہی اضافہ ہوگا وہ ایسے کہ امام اہل سنت سے اس بات کا اسکین لگاؤ جہاں پر لفظ "بدعتی " بھی ہو ورنہ ثابت ہوگا کہ عبارت میں تصرف ورثہ  میں ملی میراث نتیجہ تھی

Link to comment
Share on other sites

21 hours ago, hanfigroup said:

,,

777.jpg

رہا تمہارا ہمیں مشرک کہنا تو اس پر میری آخری پوسٹ میں میں نے تمہیں کافر ثابت کیا وہ بھی تمہارے ہی گھر سے جس کا جواب دیگر جوابات کی طرح تم بکرے کے کپورے سمجھ کر ہضم کر گئے ویسے بتاو تو سہی گھر کے فتوی کے بعد ہمیں مشرک کہنے کی وجہ سے خود کو کافر مانتے ہو یا اپنے بڑوں کو مشرک کو مسلمان ماننے کی وجہ سے کافر ؟؟؟؟؟

 

الجھا ہے پاوں یار کا زلف دراز میں ۔۔۔ہا ہاہا

1 hour ago, hanfigroup said:

.

ssss.jpg

محترم سلطانی صاحب قبلہ یہ کہے رہا ہے کہ میرے پوسٹ ڈیلٹ بھی کر دو کیونکہ میں حسام پر بات نہیں کر سکتا۔۔۔۔یہ الگ بات ہے کہ میں یہ سب سیدھے سے نہیں کہے سکتا 

Link to comment
Share on other sites

فی الحال ٹاپک لاک نہیں کیا جارہا یہ۔ گفتگو کیوں کہ 

غلام محمد 

اور 

حنفی گروپ 

کے درمیان ہے اس لیے وہی حضرات ادھر حصہ لیں باقی علیحدہ ٹاپک بنا کر گفتگو کر لیں تاکہ پڑھنے والے کسی کشمکش کا شکار نہ ہوں 

 

باقی مشتاق بھائی آپ علیحدہ ٹاپک بنا لیں اور ادھر حنفی گروپ سے گفتگو کر لیں تاکہ پڑھنے والوں فایدہ ہو 

یا پھر حنفی گروپ بنا لے ٹاپ 

ادھر مزید پوسٹنگ سے پرہیز کریں 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...