Jump to content

وہابیوں کا اپنا عقیدہ بچانے کے لیے حدیث کے ترجمے میں تحریف


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

اصل عربی عبارت

1480633011_2021-05-3015_19_52.png.bc037f0a4efbf2b3a5e835e2c8ae1343.png

33499946_2021-05-3015_17_52.png.4efcf4d18f7cad54ce89f6f8c7feb1c4.png

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کسی صحابی نے قبر پر خیمہ لگا دیا. انہیں علم نہیں تھا کہ یہاں قبر ہے ، لیکن وہ قبر تھی جس میں ایک شخص سورہ ملک پڑھ رہا تھا ، یہاں تک کے اسے مکمل کیا. وہ صحابی نبی اکرم صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے  اور واقعہ سنایا تو آپ نے فرمایا : یہ ( سورہ ملک ) عذاب قبر کو روکنے اور اس سے نجات دلانے والی ہے اور اپنے پڑھنے والے کو اس سے بچاتی ہے   

الترمذی ، فضائل القرآن ، باب ما جاء فی  سورہ الملک ، جلد 4 ، صفحہ 23  

تحریف شدہ                   

 

766877084_Sunanal-Tirmidhi(jamial-Tirmidhi)vol.5_0002.jpg.38b56920a65f58e963a6cd615ad1b547.jpg

747018645_2021-05-3016_17_33.png.ee7f1b5ad778380160180df3fe4375c8.pngrealized there was a person in it I recited Surah Al - Mulk until its Completion      

Sunnah Tirmidi Vol 5 Page 227 By Darulsalam Saudia

اس کا ترجمہ یوں بنتا ہے 

 مجھے محسوس ہوا کہ ایک شخص دفن ہے تو میں نے سورہ الملک پڑھ لی

جبکہ درست ترجمہ یوں ہے

 وہ قبر تھی جس میں ایک شخص سورہ الملک پڑھ رہا تھا یہاں تک کہ اس نے مکمل کر لی

چونکہ وہابی مذہب میں مرنے کے بعد انسان مٹی ہوجاتا ہے اس لیے ان کے مکتبہ دارلسلام نے اپنا غلیظ عقیدہ ثابت کرنے کے لیے حدیث میں ہی خیانت کر دی 

بقول اعلی حضرت علیہ الرحمہ

نجدی اُس نے تجھ کو مہلت دی کہ اس عالم میں ہے
کافر و مرتَد پہ بھی رحمت رسول اللہ کی

 

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...