Jump to content

دیوبندی اپنے ہی فتوے کی زد میں


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

نجدی وہابی جماعت کی شاخ دیوبندی
تبلیغی  یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے باطل عقائد و نظریات کو پھلانے کے لئے کوئی بھی کام کر گذرتے ہیں ان کا مقصد عظمت رسول ﷺ کو گھٹانا ہوتا ہے ،یہ لوگ اب اتنے بے حیا و بے شرم ہوگئے ہیں کہ اب اپنی ہی کتابوں میں تحریف کرنے لگے ہیں وہ عبارات جس سے اہل سنت وجماعت بریلوی کے عقائد ثابت ہو رہے ہیں  ان جن حوالاجات سے دیوبندی دھرم کا   باطل و مردود ہونا  ثابت ہورہا ہے اب وہ لوگ ان عبارات میں تحریف کرنا شروع کردیئے ہیں ،جس کی ایک مثال آپ سکین میں دیکھ سکتے ہیں۔دیوبندی دھرم کے مولوی رشید احمد گنگوہی جس کا دعوی تھا کہ حق  وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے[تذکرۃ الرشید] اس نے لکھا ہے کہ حضور ﷺ کے جسم مبارک کا سایہ نہ ہونا  تواتر سے ثابت ہے ،اس عبارت سے   اہل سنت بریلوی کا عقیدہ  ثابت ہورہا تھا اس لئے  دیوبندی وہابیوں نے جب کتاب کا ترجمہ چھاپہ تو“تواتر“کی جگہ شہرت کا ترجمہ کردیا  ہے۔ترجمہ کو بدلنے کا صاف مطلب یہی ہے کہ اب دیوبندی متواتر روایت ہونے کے منکر ہوگئے ہیں  مولوی تقی عثمانی دیوبندی  ”اکابرین دیوبند کیا تھے“میں لکھتا ہے کہ ’جو چیز دین میں توتر سے ثابت ہو اس کا منکر کافر ہے،لہٰذا دیوبندی اب اپنے ہی مولوی کے فتوے کی روشنی میں کافر ہوگئے

 

IMG_20210525_123346_448.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...