محمد حسن عطاری مراسلہ: 24 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2021 اشرفعلی تھانوی دیوخوانی، مولوی عطا اللہ شاہ بخاری کے تعلق سے کہتا ہے کہ، بقول مولانا خیر محمد جالندھری فرمایا بھائی عطا اللہ شاہ کی کیا بات کرتے ہو ان کی باتیں تو عطاء الہی ہوتی ہیں ! 📜 ماہنامہ لولاک اگست 2018 صفحہ 29 🌴 اب چلیں مولوی عطا اللہ کے سوانح نگار شورش کاشمیری کی بھی دیکھ لیں شورش کاشمیری دیوخوانی عطا اللہ شاہ بخاری دیوخوانی کے تعلق سے لکھتا ہے "شاہ جی [مولوی عطا اللہ شاہ بخاری} اتنے غصہ میں آئے کے مادر و خواہر{ماں ،بہن} کی مغلظات [گندی گندی گالیاں} تک سنا ددیں ۔ 📜 سید عطا للہ شاہ بخاری سوانح و افکار صفحہ 85 🌳 عطا اللہ شاہ بخاری کی ماں ،بہن کی گالیاں عطائے الہی ہیں ۔ نعوذ باللہ 🌲 پھر یہ کہ عطا اللہ شاہ بھاری کی یہ ماں بہن والی گالیاں نئی تو نہیں ہوں گی اس لئے کے دیوخوانی مولوی انورشاہ کشمیری کہتا ہے "در حقیقت جیسی بھی عادت بچپن سے پڑ جاتی ہے ویسی ہی آخر تک رہتی ہے ۔۔" 📜 ملفوظات محدث کشمیری صفحہ 233 لہذا عطا اللہ شاہ بخاری گالیاں دینے میں پرانہ کلاڑی تھی اور اپنا یہ خصوصی فیض دیوبندی علماء کو دے کر مرگیا اسی کے باطنی نطفہ کی پیداوار ابو ایوب دیوبندی اور ساجد خان مفعولی دیوبندی ہے،! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔