Jump to content

فضائل و مناقب حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

Ghunyat-ut-Talibeen-ur_0004.jpg.3ba83f62bc0ded1080f12bad3f16c26b.jpg

Ghunyat-ut-Talibeen-ur_0270.jpg.b7c57979adedf95120a699dcf690df3c.jpg

Ghunyat-ut-Talibeen-ur_0271.jpg.ff68f284a641a041a138baf8f8c15a28.jpg

 

پیرانِ پیر  محبوب سبحانی قندیل نورانی  الحسنی والحسینی حضرت غوثِ اعظم شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں

حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ نے صلح کر کے خلافت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے سپرد کی اس طرح آپ کی امامت واجب ہوگئی ۔

حوالہ درج ذیل ہے

غنیۃ الطالبین عربی حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 112 مطبوعہ بیروت ۔

غنیۃ الطالبین حضرت غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ صفحہ نمبر 266 ،267 مترجم اہلسنّت مطبوعہ فرید بکسٹال اردو بازار لاہور

Link to comment
Share on other sites

  • جوابات 101
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

  • محمد حسن عطاری

    102

1059352569_6_0000.jpg.0043a7ba4560d0a4c879b33e4b7bf7e5.jpg

3288248_6_0513.jpg.f4df05d1927fc576a04f2d0cb5bc8c27.jpg

132123811_6_0514.jpg.71722511639ff3378cc0551b016fd92f.jpg

 

أخبرني عبد الله بن محمد الدورقي، ثنا محمد بن إسحاق الإمام، ثنا عبدة بن عبد الله الخزاعي، حدثني الوليد بن المغيرة، حدثني عبد الله بن بشر الغنوي، حدثني أبي، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: «لتفتحن القسطنطينية، ولنعم الأمير أميرها، ولنعم الجيش ذلك الجيش» قال عبيد الله: «فدعاني مسلمة بن عبد الملك فسألني عن هذا الحديث، فحدثته فغزا القسطنطينية» هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه " [التعليق - من تلخيص الذهبي] 8300 - صحيح

ترجمہ و مفہوم: حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسطنطنیہ ضرور بہ ضرور فتح ہوگا اور اس کا امیر کیا ہی اچھا امیر ہے اور وہ لشکر کیا ہی اچھا لشکر ہے

 حاکم المستدرک مترجم  جلد 06 صفحہ 514 .515 💢 امام حاکم نے اس کو صحیح کہا اور ذہبی نے ان کی تائید کی  

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو اس لشکر کی امارات کا شرف حاصل ہوا 

  • Like 1
Link to comment
Share on other sites

Guest
مزید جوابات کیلئے یہ ٹاپک بند کر دیا گیا ہے
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا

×
×
  • Create New...