محمد حسن عطاری مراسلہ: 24 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 24 مئی 2021 تیری دوزخ سے تو کچھ چھینا نہیں خلد میں پہچا رضا پھر تجھ کو کیا ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ سؤال نمبر 01 ~~~~~~~👹 مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے براھین قاطعہ مطبوعہ کتب خانہ امدادیہ دیوبند کے صفحہ 55، + 56 پر لکھا کہ شیطان لعین کو ایک خاص علم کی وسعت دی گئی جو {سرکارﷺ} کو نہیں دی گئی اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے مولوی حسین احمد مدنی نےالشھاب الثاقب مطبوعہ مکتبہ رحیمیہ دیوبند کے صفحہ 124،+ 125 پر لکھا کہ شیطان کی یہ وسعت علم عطائی ہے ذاتی نہیں 👺اور مولوی اسماعیل تیری دوزخ سے تو کچھ چھینا نہیں خلد میں پہچا رضا پھر تجھ کو کیا ⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜⚜ سؤال نمبر 01 ~~~~~~~👹 مولوی خلیل احمد انبیٹھوی نے📚 براھین قاطعہ۔۔۔🖨 مطبوعہ کتب خانہ امدادیہ دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 55، + 56 پر لکھا👹 کہ شیطان لعین کو ایک خاص علم کی وسعت دی گئی جو {سرکارﷺ} کو نہیں دی گئی اور اس پر تبصرہ کرتے ہوئے 💀مولوی حسین احمد مدنی نے 📚الشھاب الثاقب۔۔۔🖨 مطبوعہ مکتبہ رحیمیہ دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 124،+ 125 پر لکھا 👹کہ شیطان کی یہ وسعت علم عطائی ہے ذاتی نہیں 👺اور مولوی اسماعیل دہلوی 📚تفویة الایمان مطبوعہ مکتبہ تھانوی دیوبند کے صفحہ 18 پر لکھ چکا کہ بلاشبہ اس عقیدے سے انسان مشرک ہو جاتا ہے گو یہ عقیدہ کسی [بڑے سے بڑے انسان] سے رکھے یا {مقرب سے مقرب فرشتے} سے اگرچہ ان کا یہ علم ذاتی سمجھا جائے یا خدا کا عطاء کیا ہوا ہر صورت میں شرکیہ عقیدہ ہے 🕹تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی شیطان کے لیے علم عطائی مان کر بقول مولوی اسماعیل دہلوی مشرک ٹھہرا📢اور مشرک کو اپنا پیشوا یا مسلمان ماننے والا کیساہے؟ جواب دو---وھابیو---جواب دو۔۔۔۔📚تفویة الایمان۔۔۔🖨 مطبوعہ مکتبہ تھانوی دیوبند کے۔۔۔📖 صفحہ 18 پر لکھ چکا کہ بلاشبہ اس عقیدے سے انسان مشرک ہو جاتا ہے گو یہ عقیدہ کسی [بڑے سے بڑے انسان] سے رکھے یا {مقرب سے مقرب فرشتے} سے اگرچہ ان کا یہ علم ذاتی سمجھا جائے یا خدا کا عطاء کیا ہوا ہر صورت میں شرکیہ عقیدہ ہے 🕹تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی شیطان کے لیے علم عطائی مان کر بقول مولوی اسماعیل دہلوی مشرک ٹھہرے 📢اور مشرک کو اپنا پیشوا یا مسلمان ماننے والا کیساہے؟ جواب دو---وھابیو---جواب دو۔۔۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔