Jump to content

مولوی امین صفدر دیوخوانی کے اصول سے مولوی ادریس کاندھلوی گستاخ رسول ﷺ


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

🕯️ مولوی امین صفدر اوکاڑوی انبیاء علیہ السلام کو مردہ کہنے والوں کے تعلق سے  کہتا ہے،
یہ فانی حیات اس کے بعد موت آنی ہے اب مردہ مردہ کینے سے توہین ہوتی ہے یا نہیں ؟{ہوتی ہے} تو جن کو اللہ نے ہمیشہ کے لئے باقی حیات دے دی  تو ان کو مردہ کہنا ان کی توہین ہے یا نہیں؟ ہے اس لئے اب انہیں کہتے ہیں کہ مردار ان {انبیاء علیہ السلام}کو مردہ نہ کہا کرو اور نبیوں کی توہین نہ یا کرو۔۔

📜 خطبات صفدر جلد 03 صفحہ  319

🔰 یعنی امین  صفدر  دیوخوانی کے نزدیک انبیاء علیہ السلام کو مردہ کہنا یہ گستاخی ہے   ۔لیجئے اسی دیوخوانی گروہ کے مولوی  ادریس کاندھلوی حضرت عزیر علیہ السلام کے تعلق سے لکھتا ہے
"پس حق تعالےٰ نے اسی جگہ ان [حضرت عزیر علیہ السلام] کی روح قبض کرکے ان کو سو برس تک مردہ رکھا ۔۔"

📜 معارف القرآن جلد 01 صفحہ 501

📔 تو صاحب مولوی  ادریس کاندھلوی  مولوی امین دیوبندی کے  اصول سے گستاخ رسول ﷺ ثابت ہوگیا اب اس گستاب رسولﷺ کے تعلق سے دیوخوانی فتوی بھی ملاحظہ کرلیں ورنہ دیوخوانیوں کو ہم سے شکایت ہوگی کہ گستاخ رسول ﷺ تو بتا دیا مگر اس کے تعلق سے فتاوی نہیں بتایا چلیں ہم دیوبندی دھرم کی ہی کتاب سے اس گستاخ کا فیصلہ بھی بتائے دیتے ہیں۔ 

🔌 دیوبندیوں کے مستند و معتبر عالم سعید احمد جلالپوری کی مصدقہ کتاب  میں دیوبندی مولوی مطیع الحق لکھتا ہے :

"یقینا حضور علیہ الصلوۃ و التسلیم کا گستاخ اور بے ادب بالقطع الیقین کافر، اکفر بے ایمان،دجال ،مردود،ملعون ،ملحد،جہنمی،ضال مضل،اخبث الخلائق،بدتر از شیطان ہے، اس زبان و قلم پر ہزارلعنت جس پر حضور ﷺکی گستاخی کا ایک لفظ بھی آئے،خدا اس دل پر کروڑوں غضب اور بے شمارلعنت کرے جس دل میں حضور سید عالم فخر بنی آدم، سید الکائنات صفوۃ الموجودات ﷺ کی گستاخی و بے ادبی کا خیال تک  گزرے،ایسا مردود خنزیر اور مخلوق کی ہر ناپاک اور نجس سے نجس چیز سے زیادہ مردود ہے، اور ایسا کم نصیب خدا کے ہر مغضوب اور ملعون سے زیادہ ملعون ہے،معاذ اللہ معاذاللہ معاذاللہ۔ وہ حبیب جس کی صفت خدا فرمائے جس کی تعریف زمین و آسمان میں ہو اس کے گستاخ سے زیادہ لعنتی کون ہو سکتا ہے؟واقعی ہر ایک مسلمان کا یہ ایمان ہے اور جو اس میں شک بھی لائے وہ بھی پکا بے ایمان ہے۔                                                                            

📜 اہل سنت اور اہل بدعت میں ایک عجیب مکالمہ،صفحہ 12

📙 ادریس کاندھلوی حضرت عزیز علیہ السلام  کو مردہ لکھ کر صفدر کی نگاہ میں گستاخ ہوا اور گستاخ کے تعلق مولوی سعید احمد جلالپوری کیا کیا کہا آپ دیکھ چکے پھر بھی نمبروار ایک مرتبہ اور پڑھ لیں ۔۔ 
(۱)کافر 
(۲)اکفر 
(۳)بے ایمان 
(۴)دجال 
(۵)مردود 
(۶)ملعون 
(۷)ملحد  
(۸)جہنمی 
(۹)ضال مضل 
(۱۰)اخبث الخلائق 
(۱۱)بدتر از شیطان 
(۱۲) ہزارلعنت 
(۱۳) کروڑوں غضب 
(۱۴) بے شمارلعنت 
(۱۵) مردود
(۱۶) خنزیر 
(۱۷) ہر ناپاک اور نجس سے نجس چیز سے زیادہ مردود ہے
(۱۸)کم نصیب خدا کے ہر مغضوب اور ملعون سے زیادہ ملعون 
(۱۹) اس کے گستاخ سے زیادہ لعنتی کون ہو سکتا ہے 
(۲۰)جو اس میں شک بھی لائے وہ بھی پکا بے ایمان ہے۔

IMG_20210524_122540_243.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...