Jump to content

امین صفدر کے فتوی سے قائم خیراتی نانوتوی جہنمی ثابت


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

💫 مولوی امین صفدر دیوبندی اجماع امت کے منکر کے تعلق سے لکھتا ہے ! 

"تمام اہل سنت اجماع امت کو دلیل شرعی مانتے آئے ہیں اجماع امت کا مخالف کتاب و سنت دوزخی ہے"

📜 تجلیات صفدر جلد 01 صفحہ 287

📋 یعنی مولوی امین صفدر دیوخوانی کے نزدیک  اجماع امت کا منکر  دوزخی ہے، مولوی امین کے اس فتوی سے انہیں کے گھر کا مولوی جہنمی قرار پاتا ،دیوبندی دھرم کے مولوی قاسم نانوتوی خیراتی کے تعلق سے دیوخوانی مولوی عبدالحق خان بشیر دیوبندی لکھتا ہے 

"نانوتوی کی دوسری بات[کہ بوقت وفات انبیاء کرام کے اجساد سے ان کی ارواح کا انقطاع نہین ہوتا] سے بندیالوی صاحب کو بھی اختلاف ہے اور ہم بھی اسے حضرت  نانوتوی کے مطابق انبیاء کرام کی وفات انقطاع روح عن الجسد سے ہی مانتے ہیں ،،

📜 علمائے دیوبند کا عقیدہ حیات النبی  صفحہ 92

🏼 یعنی مولوی  قاسم خیراتی  نانوتوی دیوبندی بانی درگند کا وفات انبیاء کے تعلق نظریہ جمہور اہل سنت  یعنی اجماع اہل سنت کے خلاف تھا۔  

✴️ مولوی امین صفدر دیوخوانی  کہتا ہے کہ جو اجماع امت کے خلاف کام کرے وہ جہنمی ہے صاف صاف لفظوں میں امین صفدر کے فتوی سے مولوی قاسم خیراتی نانوتوی دیوبندی جہنمی ہے

IMG_20210524_122008_156.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...