محمد حسن عطاری مراسلہ: 23 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 23 مئی 2021 ذاکر نائیک عالم دین نہیں ہے بس وہ ایک تقابل ادیان میں مہارت رکھتا ہے لیکن افسوس ہماری عوام میں جو بندہ جس کام میں مشہور ہوجائے اور وہ ظاہری طور پر مذہبی حلیے والا ہو تو عالم و مفتی بن جاتا ہے اور پھر الٹے سیدھے فتوے دیتا ہےجیسے ذاکر نائیک دیتا ہے سگریٹ پینے کو حرام کہہ دیتا ہے خارجیوں کی طرح بات بات پر شرک و بدعت کے فتوے اور جب اس سے پینٹ کورٹ کے متعلق پوچھاتو جواب دیا کہ شرع میں اس بارے میں ممانعت کسی حدیث میں نہیں آئے بندہ پوچھے پینٹ کورٹ کے متعلق ممانعت نہیں تو ختم ، قل،گیارہویں ،میلاد کی ممانعت پر کونسی آیات و احادیث موجود ہیں جسے بدعت کہتے ہیں۔ 1 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔