Jump to content

وہابیوں کی دجالی مکاری سازش


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

قارئین آپ نے اکثر دیکھا ہوگا وہابیوں کی کتابوں میں پڑھا ہوگا کہ کہ وہابیوں کے مولوی یہ کہتے ہیکہ,اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ بانی شرک و بدعت ہیں(نعوذباللہ)اور حضرات آپ کو یہ بھی  پتہ ہوگا کہ وہابیوں کے نزدیک شرک وبدعت کے رد میں لکھی گئی سب سے نایاب کتاب بقول وہابی کہ تقویة الایمان ہے 
🖊قارئین اب آپ حضرات کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس کتاب تقویة الایمان کو وہابی مولوی اسمٰعیل دہلوی قتیل نے لکھی ہے تقریباً 1240ہجری میں 
🖋قارئین حضرات اب ایک سوال پیدا ہوتا ہیکہ یہ تقویة الایمان جو کہ وہابیوں کی ایک پارٹی دیوبندیوں کے نزدیک عین اسلام ہیں (نعوذباللہ)خیر جب یہ کتاب لکھی گئی تقریباً 1240ہجری میں اور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ 1272ہجری میں پیدا ہوئے تو پھر جب یہ کتاب اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش سے تقریباً 32سال پہلے ہی لکھ دی گئی تھی تو کیا اسمٰعیل دہلوی قتیل علم غیب تھا?کہ اسنے جان لیا کہ 32سال بعد ایک احمد رضا نامی شخص پیدا ہوگا جو شرک وبدعت کو ایجاد کریگا لھذا ایک کتاب ابھی سے لکھ کر رکھ دو?
🖊 ظاہر ہے اپنے لیئے علم غیب کا دعوی تو نہیں کریگا ورنہ اپنے ہی فتوے سے مشرک ہو جائیگا تو پھر ثابت ہوا کہ یہ وہابیوں خارجیوں کا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ پر بہت بڑا الزام ہے تہمت ہے کہ وہ بانی شرک وبدعت ہے (نعوذباللہ)اور الزام اور تہمت پر ہم سنی حنفی بریلوی وہابیوں پر پڑھتے ہیں (لعنت اللہ علی الکاذبین)
🖋 حضرات قارئین حالانکہ حقیقت یہ ہیکہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ نے تو ساری زندہ گی شرک وبدعت کا ردبلیغ کیا اور کفر والحاد کو چڑ سے اکھاڑ کے پھینک دیا (الحمد للہ)اور ابطال باطل اسر احقاق حق میں تصنیف کثیرہ لکھیں حضرات اب سمجھنے والی بات یہ ہیکہ پھر وہ کون لوگ تھے جنکو مشرک و بدعتی مان کر وہابیوں وہابی مولوی نے تقویة الایمان کتاب لکھی جو کہ اصل میں ہے تفویة الایمان 
🖋تو حضرات حضرات بہت غورو فکر آپ کرینگے تو پتہ چلے گا کہ اصل میں اس وہابی مولوی نے شاہ عبد الحق محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ شاہ عبد العزیز رحمتہ اللہ و مجاہد اسلام علامہ فضل حق خیرآبادی رحمتہ اللہ جیسی عظیم ہستیوں کو مشرک اور بدعتی ٹھرایا گیا اور ان عظیم ہستیوں کا رد ناحق کیا گیا 
🖋اور حضرات سب سے بڑا سچ یہ ہیکہ اصل میں یہ وہابی دیوبندی سِلفی خود ہی سب سے بڑے مشرک کیونکہ یہ بے لگام بد انجام وہابی بات بات پر مسلمانوں کو مشرک مشرک کا فتوی دیتے رہتے ہیں اور مسلمانوں جہنمی بتاتے رہتے ہیں اور یہی وہابی لوگ ہی سب سے بڑے بدعتی ہیں کیونکہ اور الزام دوسرے پرلگاتے ہیں (وہ کہتے ہیں نا.الٹا چور کتوال کو ڈانٹے)
🖋نوٹ اب یا تو وہابی بے لگام بد انجام مشرک بدعتی لوگ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ کو بانی شرک وبدعت کہنا بند کرے یا تقویة الایمان کو شرک وبدعت کے رد میں لکھی گئی کتاب کہنا بند کریں اور وہابی خارجی لوگ بتائیں تمہارے امام اسمٰعیل دہلوی نے یہ کتاب جو بقول تم.وہابی کے شرک وبدعت کے رد میں لکھی گئی ہیں جو وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ہند کی سرزمین پر شرک وبدعت کو ایجاد کیا تھا جسکے رد میں تم وہابی کے امام نے یہ کتاب تقویة الایمان لکھی 
🖊حضرات جب کہ حقیقت یہ ہیکہ اس کتاب تقویة الایمان کو وہابیوں کے امام اسمٰعیل دہلوی قتیل نے ہند کی پاک سرزمین میں فتنہ وفساد افتراق امت کیلئے لکھا ہے اور خود اس بات کا اعتراف وہابی مولوی اسمٰعیل دہلوی قتیل کو بھی تھا چنانچہ ایک عبارت ملاحظہ کریں اور دیکھے یہ کتاب تقویة الایمان کے بارے میں وہابی امام اسمٰعیل دہلوی قتیل کیا کہتا ہے (میں نے (یعنی اسمٰعیل دہلوی) یہ کتاب(یعنی تقویةالایمان)لکھی ہے اور میں(یعنی اسمٰعیل دہلوی) جانتا ہوں اس میں(تقویة الایمان میں) بعض جگہ ذرا تیز الفاظ بھی آگئے ہیں اور بعض جگہ تشدد بھی ہو گیا ہے مثلاً ان امور کو جو شرک جلی تھے شرک خفی لکھ دیا ہے ان وجوہ سے اندیشہ ہیکہ اس کی(یعنی تقویة الایمان کی)اشاعت سے شورش(یعنی فتنہ فساد ہنگامہ)ضرور ہوگی)[حوالہ ارواح ثلٰثہ مصنف اشرفعلی تھانوی صفحہ نمبر 68حکایت نمبر 42 کتب خانہ نعیمہ دیوبند]
📠نتیجہ اب آپ حضرات خود نکالیں کہ ہند میں فتنہ و فساد اور ہنگامہ انتشار افتراق کسنے پھیلایا📠

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...