محمد حسن عطاری مراسلہ: 21 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 21 مئی 2021 حضور اکرم ﷺ پر سلام (جو اعلی حضرت أمام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمہ کا لکھا ہوا مشہور سلام) بھیجنے پر یہ لوگ اعتراض کرتے نہیں تھکتے، شرک و بدعت کے فتوی داغتے ہیں، لیکن وہی لوگ بے جان مدرسہ پر سلام (سلامتی) بھیجنے کو عین اسلام سمجھتے ہیں۔ جبکہ قرآن کی نص سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنا ثابت ہے لیکن دارالعلوم پر کہیں سے ثابت نہیں !!! اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔