مفتی محمود دیوبندی نے اپنے فتاوی محمودیہ میں ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ جو اولیاء کرام کو ان کی وفات کے بعد صاحب تصرف مانے یا یہ عقیدہ رکھے کہ وہ اُن کی مدد کو آئیں گے تو اس كی تكفیر كی جائے گی اب میرا سوال یہ ہے کہ جب وہی عقیدہ تمارے اپنے اکابرین رکھیں تو تم کفِ لسان کیوں ہو جاتے ہو؟ اور کیوں چھوٹی تاویلیں کرنا شروع ہو جاتے ہو اور کیوں ان کی تکفیر کرنے میں سکوت کرتے ہو کیا تمہارے یہ فتوے صرف یا رسول اللہ کہنے والوں کے لیے ہیں؟ یہ منافقت چھوڑ دو اور ہمت کرو اور لگاو فتویٰ اب مفتی محمود دیوبند