Jump to content

اکابرین دیوبند کا غلیظ و گستاخانہ عقیدہ


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

 

دیوبندی مفتی جمیل احمد نذیری  ملا علی قاری کے حوالے سے لکھتا ہے

*جمہور نے انبیاء کرام سے گناہ کبیرہ کا صدور سہواً اور صغیرہ کا عمداً جائز قرار دیا ہے*
📗(رضاخانی ترجمہ و تفسیر پر ایک نظر، ص62)

دیوبندیوں کے انور شاہ کاشمیری جمہور علماء کا مسلک بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے

*قبل النبوہ و صغار و کبائر کا صدور ہوسکتا ہے بعد النبوۃ کبائر کا سہواً اور صغائر کا عمداً ہوسکتا ہے*
📗(انوار الباری، ج، 11،ص،111)

الیاس گھمن انوار الباری کے بارے میں لکھتا ہے

*انوار الباری بخاری کی بہترین شرح ہے* 
📗(المہند اور اعتراضات کا علمی جائزہ، ص30)

دیوبندی رشید محمود کا خلیفہ سہول عثمان لکھتا ہے:

*انبیاء علیہم السلام سے قبل وحی آنے کے اہل سنت وآلجماعت کے نزدیک کبھی نادر گناہ کبیرہ کا صادر ہونا جائز ہے....... شرح العقائد ص، 102 میں ہے *واما قبلہ (الوحی) فلا دلیل علی امتاع صدور الکبیرۃ*
📗(فتاویٰ سہولیہ ،ص586)

ایک مقام پر اکثر جمہورکا موقف بیان کرتے ہوئے لکھتا ہے
*حالانکہ انبیاء سے کذب کے علاوہ دیگر کبائر کا سہوا بعد نبوت صادر ہونا اکثر نے جائز کہاہے اور باستثاء ان صغائر کے جو خست اور دنائت پر دال ہوں دیگر صغائر کا عمداً نبی سے صادر ہونا جمہور نے جائز قرار دیا ہے اور سہوا تو بالاتفاق جائز ہے. اور نمبر 1 میں گزر چکا ہے کہ کبائر کا بھی ان سے صدور جائز ہے* 📗(فتاویٰ سہولیہ ،ص586) 

ان حوالوں سے معلوم ہوا کہ دیوبندیوں کے نزدیک انبیاء سے گناہوں کا صدور ہوسکتا ہے
     
   [......... مخالف.......... ]
سپاہ صحابہ کا مشہور مولوی رب نواز "گستاخ کون" کی ہیڈنگ دے کر لکھتا ہے 

*بریلوی حکیم الامت صاحب آگے

پیش قدمی کرتے ہوئے انبیاء سے کبیرہ گناہ کے صدور کو کس طرح تسلیم کرتے ہیں...... ہاں نسیانا خطاً صادر ہوسکتے ہیں.... جاءالحق... اور کفر سے محفوظ ہوناتو ہر ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے اس لیے حضور صلی اللہ علیہ و سلم کو صرف کفر سے معصوم مان کر باقی گناہوں کے صدور کا عقیدہ سرتا سر باطل اور غیر اسلامی ہے* 
📗(راہ سنت شمارہ نمبر 3،ص13)

دیوبندی پروفیسر ابوالحقائق "گستاخ کا چہرہ" کی ہیڈنگ دے کر لکھتا ہے

*گستاخی 13 انبیاء کرام سے چھوٹے بڑے گناہوں کے صدور کا اقرار، مفتی احمد یار...... ہاں خطاً یا بھول کر ایسا صغیرہ گناہ سرزد ہوسکتا ہے*
*قارئین کرام اہلسنت و جماعت دیوبندی کا عقیدہ ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام صغیرہ گناہ سے بھی معصوم ہوتے ہیں (یہ جھوٹ ہے ورنہ انور شاہ نے لکھا ہے کہ گناہ صغیرہ عمداً ہوسکتے ہیں. از ناقل).... ان کے دل کی کیفیت دیکھئے اور عقیدے کی غلاظت ملاحظہ کیجئے کہ انبیاء کرام علیہم السلام کو کس طرح اپنے غلط عقیدہ کا نشانہ بنارہے ہے* 
📗(دو ماہی رسالہ نور سنت شمارہ نمبر 4، ص37-38)

دیوبندی بکواسی مولوی ساجد خان لکھتا ہے
*ہمارا تو عقیدہ یہ ہے کہ نہ ان سے صغائر و نہ کبائر کا صدور ممکن ہے.... (یہ بھی جھوٹ ہے کیونکہ انور شاہ تو گناہ صغیرہ کے صدور کا قائل ہے، یہ جاہل اپنے محبوب دوستوں کی طرح تقیہ گردان پڑھ کر تقیہ کررہا ہے :از ناقل) دیکھا ان کے ہاں تو معاذ اللہ انبیاء سے نسیاً سے اور خطاً گناہ کبیرہ بھی صادر ہوسکتے ہیں، رضا خانیوں اب وہ وقت نہیں  کہ تم اپنے مکروہ چہرے پر جعلی نقاب اوڑھ کر عوام سے چھپے رہ سکو یہ نقاب نوچ لیا گیا ہے. دوسروں کے اکابر کی پگڑیاں اچھالنے والے مت بھولیں کہ ان کے اکابر کی پگڑیاں بھی بیچ بازار اچھالی جاسکتی ہیں، بہت برداشت کرلی اولیاء اللہ پر تمہاری یہ بکواس اب نہیں سنی جائے گی* 
📗( نورسنت کا ترجمہ کنزالایمان نمبر، ص244)

نوٹ: ساجد خان دیوبندی نے اپنے اکابر کی قبروں میں مزید اندھرا کردیا اعلیٰ حضرت امام اہل سنت علیہ الرحمۃ جیسے ولی کامل کی توہین کا نتیجہ یہ ہے کہ خود تمہارے منہ سے نقاب اتر گیا، اتنا کہتا ہوں کہ تمہارے اپنے ہی اکابر کا چہرہ بے نقاب ہوا ہے تم نے اپنے ہی اکابر کے چہرے سے نقاب نوچا ہے اور تم نے اپنے ہی اکابر کی پگڑیاں اچھالی ہیں نہ کہ کسی اور کے اکابر کی

            {......... نتیجہ..........}
انور شاہ کاشمیری اور جمیل احمد اور رشید محمود کا خلیفہ درج ذیل صفات سے متصف ہیں

*گستاخ، ان کا عقیدہ سراسر باطل، غیر اسلامی، ان کا چہرہ گستاخ، انہوں نے انبیاء کی گستاخی کی، ان کا غلیظ عقیدہ، دیوبندیت سے خارج

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...