محمد حسن عطاری مراسلہ: 13 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 13 مئی 2021 جاہل مقتی کو لگتا ہے احادیث مبارکہ کا علم نہیں اس جاہل اندھے مقلد کو جاننا چاہئے اسکے اس باطل تاویل سے کتنے صحابہ کو مشرک ٹھہرتے ہیں معاذ اللہ ایک مشہور واقعہ کی طرف اشارہ کرتا ہوں جس سے اہل علم حضرات کے علم میں یہ واقعہ ہوگا جس میں حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نماز پڑھارہے تھے اقا علیہ السلام تشریف لائے تو صحابہ کرام نے تالیاں بجانا شروع کردیا حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے نماز ہی کی حالت میں پیچھے آنا چاہے حضور علیہ السلام اشارے سے فرماتے ہیں نماز پوری فرمائیں تب بھی حضرت صدیق رضی اللہ پیچھے مقتدی بنے آقا علیہ السلام نے نماز پوری فرماتے ہیں البخاری شریف (خلفائے راشدین ص226/227) اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔