Jump to content

تھانوی مشرک کافر دائرہ اسلام سے خارج دیوبندی فتوی


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

دیوبندی وہ جاہل قوم ہے جو بولتی ہے پر سمجھتی نہیں آج کل دیوبندی دوسروں پر تو بھونکتے ہیں اور جب ان کے گھر کا گند دیکھا یا جاتا ہے تو دم دبا کر ایسے بھاگتے ہیں جیسے تھانوی۔۔۔۔۔۔
ایک جاہل دیوبندی کو دو لفظ نظر آگئے تو ایسے ہی بن گیا جیسے  اندھے کے پاؤں ںکے نیچے بٹیر آگیا تو وہ شکاری بن گیا ۔
میں بجائے اس کو جواب دوں اور وہ طرح طرح کی لن ترانہاں کرے میں اس ہی کے گھر سے آئینہ دیکھا دیتا ہوں پھر دیکھنا کہ دیوبندی لایعنی تاویلات کی پٹاریاں کیسے لے کر آتے ہیں۔ 
تھانوی  کے حوالے سے دربھنگی  لکھتا ہیں کہ 

” حفظ الایمان میں اس امر کو تسلیم کیا گیا ہے کہ سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب باعطائے الہی حاصل ہے“.......... 

جبکہ دوسری طرف دیوبندی  تھانوی کو کافر مشرک اور دائرہ اسلام سے خارج کرتے ہوئے لکھتے ہیں :

” علم غیب غیر اللہ کے لئے ثابت کرنے والا مشرک کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے... “

اب دیوبندی کو چاہئے کہ پہلے تھانوی کو تو جہنم سے نکالے پھر ہم سے بات کرے لیکن تھانوی دیوبندی اصولوں سے جہنم سے نہیں نکل سکتا دیوبندی جتنا مرضی زور لگا لیں ۔

IMG_20210512_233102_722.jpg

IMG_20210512_233104_159.jpg

IMG_20210512_233106_387.jpg

IMG_20210512_233108_173.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...