Jump to content

قبروں اور مزاروں سے فیض اور دستگیری


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

 اسکین پیج نیچے موجود ہیں

دیو گندی ، ہم اہلسنت و جماعت (سنی حنفی بریلوی) کو یہ کہتے رہتے ہیں کہ بریلوی مزارات پر جاتے ہیں اور صاحب مزار سے مانگتے ہیں جو کہ شرک اور بدعت ہے ، آئیے ہم آپ کو دکھاتے ہیں دیو گندیوں کے کارنامے کہ کس طرح یہ خبیث اپنے اکابرین کی قبر سے فیض پاتے تھے۔

دیوبندیوں کا فخر المحدثین خلیلاحمد سہارنپوری لکھتا ہے
’’ *اب رہا مشائخ کی روحانیت سے استفادہ اور ان کے سینوں اورقبروں سے باطنی فیوض پہنچنا،سو بے شک صحیح ہے۔*‘‘
(المھند علی المفند :ص36)

سوال:۔بعض بعض صوفی قبور اولیاء پر چشم بند کر کے بیٹھتے ہیں اور سورۃ الم نشرح پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا سینہ کھلتا ہے اور ہم کو بزرگوں سے فیض ہوتا ہے اس بات کی کچھ اصل بھی ہے یا نہیں۔
دیوبندیوں کا امام ربانی رشید احمد گنگوہی  اس کے جواب میں کہتا ہے
’’ *اس کی بھی اصل ہے اس میں کچھ حرج نہیں اگر بہ نیت خیر ہے*۔‘‘
(تالیفاتِ رشیدیہ مع فتاویٰ رشیدیہ:ص۱۹۶)

اس سے معلوم ہوا کہ دیوبندیوں کے نزدیک اولیاء اور بزرگوں کی قبروں سے فیض و برکات کا حصول ہوتا ہے۔ آئیے اب اس دیوبندی عقیدے کی عملی شکل دیکھتے ہیں تا کہ کوئی ابہام باقی نہ رہے۔

دیوبندیوں کی مرتب شدہ کتاب ’’ارواحِ ثلاثہ‘‘ میں بیان کیا جاتا ہے:

’’مولوی معین الدین  مولانا محمد یعقوب  کا سب سے بڑا صاحبزادے تھا وہ  مولانا کی ایک کرامت(جو بعد وفات واقع ہوئی)بیان کرتا ہے کہ ایک مرتبہ ہمارے نانوتہ میں جاڑہ بخار کی بہت کثرت ہوئی۔سو جو شخص  مولانا(محمدیعقوب) کی قبر سے مٹی لے جا کر باندھ لیتا اسے ہی آرام ہوجاتا۔ بس اس کثرت سے مٹی لے گئے کہ جب ڈلوائوں تب ہی ختم۔ کئی مرتبہ ڈال چکا۔پریشان ہو کر ایک دفعہ مولانا کی قبر پر جا کر کہا ۔ یہ صاحبزادے بہت تیز مزاج تھے۔ آپ کی تو کرامت ہو گئی اور ہماری مصیبت ہو گئی۔ یاد رکھو کہ اگر اب کے کوئی اچھا ہوا توہم مٹی نہ ڈالیں گے ایسے ہی پڑے رہیو۔لوگ جوتہ پہنے تمھارے اوپرایسے ہی چلیں گے۔ بس اس دن سے پھر کسی کو آرام نہ ہوا۔ جیسے شہرت آرام کی ہوئی تھی ویسے ہی یہ شہرت ہوگئی کہ اب آرام نہیں ہوتا۔ پھر لوگوں نے مٹی لے جانا بند کر دیا۔“
(ارواحِ ثلاثہ:ص 257)

 

 

IMG_20210511_193256_853.jpg

IMG_20210511_193300_840.jpg

IMG_20210511_193303_392.jpg

IMG_20210511_193307_381.jpg

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...