محمد حسن عطاری مراسلہ: 11 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2021 حکیم الدیوبندیت مجدد دیوبندیت تھانوی کے ایک اور لونڈی بازی ملاحظہ فرمائیں تھانوی مجلس کی واقعات فرمایا ایک صاحب نے خط میں یہ شکایت لکھی کہ جو جمیعت قلب حضرت والا کے خدمت بابرکات سے لیکر آیات تھا وہ یہاں آکر رفتہ رفتہ رخصت ہوگئی(تھانوی کا جواب ملاحظہ فرمائیں) کہتا ہے لوگ تو کیفیات کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور لزت کے طالب ہیں ہے تو فحش بات مگر میں تو اس کی طلب پر یہ کہا کرتا ہوں کہ اگر مزے ہی کی خواہش ہے تو میاں مزہ تو مزی میں ہے بیوی کو بغل میں لیکر بیٹھ جاؤ چومو چاٹو مزی نکلے گی بہت مزہ آئے گا (یہ ہے تھانوی کی تالیمات) کیا یہ ذکر الہی کی توہین نہیں قرآن عظیم فرماتا ہے اللہ کی یاد ہی میں دلوں کا چین ہے سکرین حاضر ہے آپ حضرات خود ملاحظہ فرمائیں📗 کمالات اشرفیہ ص407 اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔