Jump to content

دیوبند مسلک کی بنیاد اس کی حقیقت اور ان مردودوں کی گستاخیاں


محمد حسن عطاری

تجویز کردہ جواب

نوٹ تحریہ میں موجود حوالہ جات کا اسکین نیچے موجود ہے

 

دیوبند مدرسہ میں کن کن لوگوں نے چندہ دیا
سوانح قاسمی 📗صفحہ 317 پہ لکھتا ہے چندہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں اور نہ خصوصیت مذہب ملت"
اسی کے ساتھ ان ہی رودادوں میں چندہ دینے والوں کی فہرست میں دیکھ لئجیے اسلامی ناموں کے پہلو بہ پہلو منشی تلسی رام رام سہائے منشی ہردواری لال لالہ بیجناتھ پنڈت سری رام منشی موتی لال رام لال سیوارام سوار وغیرہ اسماء بھی مسلسل ملتے چلے جاتے ہیں سرسری نظر ڈال کر مثلاً چند نام جو سامنے آگئے وہ چن لئے گئے ہیں

(یعنی نام تو بہت ہونگے جو نام سامنے آگئے وہ چن لئے گئے ہیں اب آپ حضرات دل پہ ہاتھ رکھ کر فیصلہ کریں جس مدرس کی بنیاد جس مدرسہ کو بنانے لئیے کافروں مشرکوں پیسوں کو استعمال کیا گیا ہو اس مدرسے کے پڑھنے والے کیسے ہونگے اور اس مدرسہ کے مولوی جس خیال کس ذہنیت  کے ہونگے)
اسی کتاب📗صفحہ 450 پہ لکھتا ہے کیا عجب ہے کہ جس کو ہندو صاحب اوتار کہتے ہیں اپنے زمانے کے نبی یا ولی یا نائب نبی ہوں

اب میں پیش کرتا ہوں دیوبندی دھرم کے مجدد لعین الامت اشر فیلی لعنت اللہ کی اس عبارت کو پیش کرتا ہوں جس کو سننے کے بعد روح کانپ اٹھے کلیجہ منہ کو آجائے اور جس نے اتنی شدید اور بدترین گستاخی کی حضور سیدنا امی جان صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت خاتون جنت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا کی شان میں کیا ہے

کتاب کا نام ہے 📗معارف الاکابر صفحہ 458 (یہ جملہ قسم خدا کی اگر مجھے انکا مکروہ چہرہ گستاخیاں اسکا مسلک دکھانا مقصود نہ ہوتا تو میں کبھی نہیں لکھتا اور لکھنے سے پہلے میں ضرور کہوں گا دیوبندیوں کیا تم یہ جملہ اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئیے سن سکتے ہو اور اگر سن سکتے ہو تو تمہیں شرم آنی چاہیے اور تمہی خود پیشاب کرنا چاہئے اور اسی میں ڈوب کر مرجانا چاہیے)
لکھتا ہے حضرت حکیم الامت نے فرمایا ہم نے دونوں قسم کے بزرگوں کو دیکھا ہے ان کو جن پر حب عقلی کا غلبہ نہ تھا اور اور زندگی نہ چاہتے تھے اور انکو بھی جنہیں حب عقلی کا غلبہ تھا اور زندہ رہنا چاہتے تھے ایک رات سیدہ فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کو خواب میں دیکھا انہوں نے ہم کو چھاتی سے لگالیا پس صبح کو ہی اچھے ہوگئے)
معاذاللہ رب العالمین اب آپ تمام حضرات فیصلہ کریں جو حضرت خاتون جنت رصی اللہ عنہا کی شان میں اتنی بدترین خواب کو گڑھ کے لوگوں کو بیان کر سکتا ہے اس کی ذہنیت کو دیکھیں اب میں کہتا ہوں دیوبندیوں کیا تم اپنے ماں بہنوں بیٹیوں کے لئیے یہ جملہ برداشت کر سکتے ہو کہ تمہاری بہن کسی کے خواب میں جائے اور اس کے اپنے سینے سے لگا لے اور وہ صبح ٹھیک ہوجائے یہ جملہ تم برداشت کر سکتے ہیں بےشک تم کرسکتے ہو چونکہ تمہارا مسلک ہی ناپاک غلیظ ہے

اب آؤ کتاب کا دوسرا حوالہ میں پیش کرتا ہوں📗 کتاب کا نام اصلاح انقلاب امت صفحہ 87 لکھنے ولا خود تھانوی ہے لکھتا ہے ایک صالح ذاکر کو مکشوف کشف ہوا کہ احفر کے گھر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آنے والی ہیں انہوں نے مجھ سے کہا میرا ذہن معا اس طرف مشتمل ہوا اس مناسبت سے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا حضور کا سن شریف پچاس سے زیادہ تھا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بہت کم عمر تھیں وہی قصہ یہاں ہے) معاذاللہ رب العالمين کوئی بھنگی چمار زلیل سے بھی زلیل اپنے ماں کو خواب میں دیکھے گا تو کم سے کم  یہ تعبیر نہیں کرےگا جو یہ مردود تھانوی نے کی

اب دیکھیں یہی خواب یہی خواب 📗ملفوظات حکیم الامت جلد1 صفحہ 99 پہ لکھتا ہے میں نےایک یہ بھی خواب دیکھا تھا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا میرے مکان میں تشریف لانے والی ہیں اس سے میں یہ تعبیر سمجھتا ہوں کہ جو نسبت عمر کی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو بوقت نکاح حضور کے ساتھ تھی وہی نسبت انکو ہے

(معاذاللہ اللہ رب العالمین کوئی بھنگی چمار سے زیادہ زلیل انسان بھی ہو جیسے انکے یہاں ہوتا ہے تب بھی کم سے کم وہ یہ نہیں سوچے گا  کہ مجھے ویسے ہی بیوی میلے گی جو میرے ماں کی عمر میرے باپ کے نکاح کے وقت تھی تو کیا اس پہ دلیل نہیں ہے فاطمہ الزہرا رضی اللہ عنہا کے خواب کو اسنے گڑھا اور شیطانی خواب جب دیکھا جائے تو حضور فرماتے ہیں اس کو تم تھوک دو بائیں طرف توبہ کرو توبہ کرنے کے بعد اس کو تم کسی کو بیان مت کرو یہ حدیث پاک کا جملہ موجود ہے لیکن تھانوی اتنا بڑا لعین الامت تھا اس نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شان میں گستاخی کی ہے

رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان نجدی دیوبندیوں سے محفوظ فرمائے اپنے امن امان میں رکھے آمین
سکرین ملاحظہ فرمائیں

IMG_20210511_112036_825.jpg

IMG_20210511_112039_597.jpg

IMG_20210511_112043_586.jpg

IMG_20210511_112316_318.jpg

IMG_20210511_112322_615.jpg

IMG_20210511_112338_297.jpg

IMG_20210511_112405_055.jpg

IMG_20210511_112422_395.jpg

IMG_20210511_112424_349.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...