Jump to content

دیوبندی مولوی الیاس گھمن کی کتاب کا آپریشن علماء دیوبند کی حیثیت انکی گستاخیاں- چوتھی قسط


تجویز کردہ جواب

نوٹ تحریر میں موجود حوالہ جات کا اسکین نیچے موجود ہے

اب ہم قرآن عظیم کی طرف نظر کرتے ہیں یہ اللہ رب العزت وہ کلام ہے جسے پہاڑ پہ نازل کیا جاتا تو پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجاتا اور میں پیش کرتا ہوں پاک کون ہے ناپاک کون ہے آسمان کی طرح بلند کون ہے میں تھانوی  کا ایک ترجمہ پیش کرتا ہوں لن تنالوالبر :  سورۃ آل عمران : آیت 142

اَمۡ حَسِبۡتُمۡ اَنۡ تَدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ وَ لَمَّا یَعۡلَمِ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ جٰہَدُوۡا مِنۡکُمۡ وَ یَعۡلَمَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۴۲﴾

(ترجمہ بیان القرآن (تھانوی : 

 ہاں کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ جنت میں جا داخل ہوگے حالانکہ ہنوز اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو تو دیکھا ہی نہیں جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا ہو اور نہ ان کو دیکھا جو ثابت قدم رہے۔ (142) 

سنیں اللہ تعالیٰ سمیع بصیر ہے اللہ تعالیٰ دل کے خطرات کو جانتا ہے لیکن تھانوی  کا یہ عقیدہ ہے کہ نہیں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کو تو دیکھا ہی نہیں جنہوں نے تم سے جہاد کیا ہو اور نہ ان کو دیکھا جو ثابت قدم رہے یہ ہے تھانوی کا علم تحریف گھمن یہ ہے تمہارا  مجدد جس نے جو ترجمہ کیا ہے اس ترجمہ سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تو  اللہ تعالیٰ کے علم کے بھی قائل نہیں ہے
اب آو گھمن  جس حدیث شریف پہ تم نے اعتراض کیا ہے کہ اعلی حضرت نے ایسا ترجمہ کیا ہے ایسا ترجمہ نہیں کرنا چاہئیے تھا جو تمہیں کہنا تھا آپ نے اپنے بدنام زمانہ کتاب میں کہا

اب آئیے میں دکھاتا ہوں مرزا قادیانی کے بعد مسلمہ کذاب کے بعد ایک پیدا ہورہا تھا لیکن اعلیحضرت نے ایسا نیزہ مارا وہ مرگیا لیکن آگے نہ بڑھ سکا میرے کہنے کا مطلب ہے نانوتوی نے تحذیر الناس میں ختم نبوت پہ ڈاکا ڈالا لیکن میرے رضا نے ایسا نیزہ مارا وہ وہیں دفن ہوگیا

📗کتاب کا نام ہے معارف الاکابرص232 تھانوی  لکھتا ہے نانوتوی کے بارے میں یہ  وہ قاسم نانوتوی ہے جس نے تحذیر الناس میں لکھا کہ سید عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی کوئی نبی آجائے تو ختم نبوت میں کوئی فرق نہیں آئے گا چور دروازہ کھول رہا تھا اپنے لئے لیکن بازی مار لے گیا مرزا قادیانی

تھانوی  لکھتا ہے جس وقت آپ قطب عالم حضرت گنگوہی کے ہمراہ حج کو جارہے تھے ایک گروہ حضرت گنگوہی کے پاس آیا کہ ہم بھی آپ کے ہمراہ چلیں گے آپ نے پوچھا ذرادراہ بھی ہے انہوں نے کہا نہیں ایسے ہی توکل پر چلیں گے مولانا گنگوہی نے فرمایا بڑے آئے توکل کرنے والے جاؤ اپنا کام کرو حضرت نانوتوی سے اجازت چاہی تو آپ نے اجازت دے دی راستے میں جو کچھ ملتا سب ان لوگوں کو دےدیتے ساتھیوں نے عرض کیا آپ تو سب ہی دےدیتے ہیں کچھ تو اپنے پاس رکھتے فرمایا(انما انا قاسم واللہ یعطی)

گھمن  تم تو اعتراض کررہے تھے اعلیحضرت نے ترجمہ غلط کیا جو نبی انما انا قاسم واللہ یعطی اللہ دیتا ہے میں ہی بانٹتا ہوں اپنے لئیے استعمال کررہے ہیں

اس پورے حدیث کو نانوتوی نے اپنے اوپر فٹ کرلیا کس نے قاسم نانوتوی نے ساتھیوں نے جب عرض کیا آپ سب بانٹ دیتے ہو کچھ تو اپنے پاس رکھتے تو نانوتوی کہتا ہے انما انا قاسم واللہ یعطی یعنی اللہ تعالیٰ دیتا ہے نانوتوی بانٹتا ہے مولوی گھمن تم تو اعلیحضرت پہ ترجمہ کا اعتراض کررہے تھے جو تمہارا اعتراض باطل تھا لیکن تمہارا مولوی چور دروازہ کھول رہا تھا جو نبی اپنے لئیے لفظ استعمال کریں اسے تمہارا مولوی قاسم نانوتوی اپنے لئیے استعمال کررہا ہے مولوی گھمن یہ بتاؤ قرآن کے ترجمے میں کس نے تحریف کی اور حدیث کو خود اپنے اوپر کون لاگو کررہا ہے جو میرے کریم آقا اپنے لئیے فرمائیں اسے تمہارا مولوی اپنے لئیے فٹ کرے کون ہوا گستاخ کون ہوا تحریف کرنے والا
ناظرین کرام آپ فیصلہ کریں

یہ رضا کے نیزے کی مار ہے
 

IMG_20210511_105248_129.jpg

IMG_20210511_105316_919.jpg

IMG_20210511_105324_216.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...