Jump to content

دیوبندی مولوی الیاس گھمن کی کتاب کا آپریشن علماء دیوبند کی حیثیت انکی گستاخیاں - تیسری قسط


تجویز کردہ جواب

نوٹ تحریہ میں موجود حوالہ جات کا اسکین نیچے موجود ہے

 

 2 اعتراض نمبر 

2الیاس گھمن کے اسی کتاب صفحہ 61 پہ الزام اعتراض رکھنے کی کوشش کی ہے کہ اعلیٰ حضرت کو علم نہیں تھا بغیر علم کے مجدد تھے یعنی بہترین عالم نہیں لیکن انکے ماننے والے بغیر علم کے لوگ انہیں امام ابو یوسف اور امام محمد رضی اللہ عنہم کا دعویٰ کرتے تھے اور یہ کہتے تھے میں خدا کی قسم کھاکر کہتا ہوں کہ اس فتویٰ کے امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ دیکھتے تو یقیناً ان کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی تیں اور اس کے مؤلف کو اپنے اصحاب امام ابو یوسف اور امام محمد کے زمرے میں شمار فرماتے)
یہ ہے تمہارا اعتراض گھمن مجھے حیرت ہے بقولِ تمہارے اعلیحضرت علیہ الرحمہ کے پاس علم ہی نہیں تھا اور انکے خلاف کتاب پہ کتاب لکھ رہے ہو اس کا مطلب ہے اعلیحضرت نے جو نیزہ مارا ہے اس کی تپش تمہیں برداشت نہیں ہوتی خیر یہ تو بات ہے میں ذرا تحقیقی جواب پیش کردوں اعلیحضرت کے علم لے تعلق سے صرف میں اتنا کہنا چاہتا ہوں پوری ذریت دیوبندیت کو چیلنج اعلیحضرت نے فتویٰ رضویہ شریف جلد ایک میں خطبہ لکھا ہے عربی میں ایسا  خطبہ اپ کے پوری زریت میں کسی نے لکھا ہے تو دکھا دیں اگر لکھا ہے جس میں اعلیٰ حضرت نے 80 کتابوں کا حوالہ 80 کتابوں کے نام  اعلیحضرت نے اس طرح سجا کر لکھا ہے اگر کوئی عاشق وہ خطبہ پڑھے گا ایک طرف اللہ عزوجل کے حمد بھی کرے گا محبوب دو عالم کے ثناء بھی کرےگا اولیاء عظام کے ذکر بھی کرے گا  ایسا خطبہ اعلیحضرت رضی اللہ عنہ نے فتویٰ رضویہ شریف جلد ایک میں لکھا ہے گھمن پڑھ لو گھمن یہ تمہارا  اعتراض تھا گھمن  اعلیحضرت نے جس طرف قلم چلایا ہے اس طرف اعلیحضرت کا کوئی ثانی نہیں ملتا تمنے اعتراض کیا کہ اعلیحضرت کے پاس علم نہیں تھا لیکن انکے لوگ امام ابو یوسف امام محمد کے برابری سمجھتے تھے

لیکن تمہیں اپنے گھر کی خبر نہیں ہے مجمع میں انکے لوگ لواطت کرتے تھے خود گنگوہی نانوتوی بیچ مجمع میں سوکر ایک دوسرے کے ساتھ اپنے دل کے بھڑاس کو مٹاتے تھے یہ دونوں تمہارے ہی مولوی ہیں ان دونوں نے جو مجمع میں نہیں کیا وہ خواب میں کرلیا تذکرۃ الرشید  جلد 2 میں رشید احمد کہتا ہے میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا کہ مولوی قاس صاحب دلہن کی صورت میں ہیں میرا انسے نکاح ہوا ہے اور دونوں کو وہی فائدہ ایک دونوں سے ہوا جو شوہر بیوی سے ہوتا ہے)
گھمن  یہ دونوں تمہارے ہی  مولوی ہے انہوں نے جو مجمع میں نہیں کیا وہ خواب میں کرلیا

الیاس گھمن کا تیسرا اعتراض یہ ہے کہ اعلی حضرت نے حدیث شریف میں چھیڑ چھاڑ کی
اسی کتاب فرقہ بریلویت پاک ہند کا تحقیقی جائزہ میں عنوان دیتے ہیں حدیث رسول صلی اللہ علیہ السلام میں عجب کارستانی صرف ایک مثال قرآن پاک کی طرح احادیث میں بھی احمد رضا نے یہ ہی کام کیا ہے ہم صرف یہاں پہ ایک مثال نقل کرتے ہیں یہ الیاس گھمن اعلیحضرت پہ اعتراض قائم کررہے ہیں حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے انما انا قاسم واللہ یعطی ملفوظات مولوی احمد رضا جلد اول ص23 پر فاضل بریلوی نے اس حدیث کا یہ ترجمہ کیا میں بانٹنے والا ہوں اللہ عزوجل عطاء فرماتا ہے اور اسی ملفوظات جلد چہارم ص71 پر اسی حدیث کا جناب نے یہ یہ ترجمہ فرمایا انما انا قاسم واللہ یعطی جز اس نیست کہ میں ہی بانٹنے والا ہوں اللہ دیتا ہے 📗فرقہ بریلویت پاک ہند کا تحقیقی جائزہ ص185

الیاس گھمن نے یہ اعتراض کرنا چاہی ہے کہ اعلی حضرت نے قرآن مجید میں چھیڑ چھاڑ احادیث میں تحریف کی ہے اوراپنا مقصد اپنا منشا پانے کی کوشش کی ہے گھمن صاحب یہ آپ کا اعتراض ہے؟
لیکن آئیے دوستوں ہم دیکھتے ہیں پاک کون ہے غلیظ کون ہے دودھ کون ہے شراب کون ہے
یہ تھا گھمن کا جاہلانہ اعتراض تھا

IMG_20210511_104159_231.jpg

IMG_20210511_104426_405.jpg

IMG_20210511_104428_936.jpg

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...