Jump to content

دیوبندی مولوی الیاس گھمن کی کتاب کا آپریشن علماء دیوبند کی حیثیت انکی گستاخیاں - دوسری قسط


تجویز کردہ جواب

نوٹ تحریہ میں موجود حوالہ جات کا اسکین نیچے موجود ہے

یہ ہے آپ کے تھانوی آپ کے مجدد کے کارنامے تھے ایک ایسا زمانہ آیا پوری امت کو مریض کردیا
حوالہ نمبر تین لئجیے بچپن تو بچپن ہے 📗کتاب کا نام ہے مجالس

حکیم الامت ص57 لکھنے والا مولانا مفتی شفیع  ہے تھانوی  کا خلیفہ ہے اس میں آپ کے تھانوی  کیا لکھتے ہیں

 سنیں لکھتے ہیں فرمایا کہ میں نے اپنے لوگوں کو ممانعت کردی تھی کہ تصنیف کے کمرہ میں،جہاں میں تنہا ہوتا ہوں کسی نو عمر لڑکے کو نہ بھیجا کریں مجھے اپنے نفس پر اعتماد نہیں اسکا اثر یہ ہوا کہ خانقاہ کے سب لوگ لڑکوں سے پرہیز اور احتیاط کرنے لگے) 

تھانوی  بڑھاپے کے زمانے میں اتنا رنگ باز تھا اسکو اپنے نفس پہ خود اعتماد نہیں تھاکہ سختی سے منع کردیا تھا کہ میرے کمرے میں کسی کو نہ بھیجا جائے یہ ہیں آپ کے تھانوی مجدد

یہی نہیں آپ قاسم العلوم ولخیرات کو لے لئجیے کیا گل کھلاتے تھے کتاب کا نام📗 حکایت اولیاء عرف ارواح ثلاثہ حکایت نمبر ہے 304 لوطی محل میں کیا ہوتا ہے آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کیا فرماتے ہیں  فرمایا کہ ایک دفعہ گنگوہ کی خانقاہ میں مجمع تھا حضرت گنگوہی اور حضرت نانوتوی کے مرید اور شاگرد سب جمع تھے اور یہ دونوں حضرات بھی وہیں مجمع میں تشریف فرما تھے کہ حضرت گنگوہی نے حضرت نانوتوی سے محبت بھرے آمیز لہجہ میں فرمایا کہ یہاں ذرا  لیٹ جاؤ حضرت نانوتوی کچھ شرما سے گئے مگر حضرت نے پھر فرمایا تو بہت ادب کے ساتھ چت لیٹ گئے حضرت بھی اسی چارپائی پر لیٹ گئے اور مولانا کی طرف کو کروٹ لےکر اپنا ہاتھ انکے سینے پر رکھ دیا جیسے کوئی عاشق صادق اپنے قلب کو تسکین دیا کرتا ہے مولانا ہر چند فرماتے ہیں کہ میاں کیا کررہے ہو یہ لوگ کیا کہیں گے حضرت نے فرمایا لوگ کہیں تو کہنے دو)

گھمن کسی پہ جاہلانہ اعتراضات کرنے سے پہلے اپنے گھر کی حقیقت بھی دیکھ لیا کرو

مزید اسی ارواح ثلاثہ میں تمہارے قاسم العلوم ولخیرات 
  کیا کرتے تھے آپ کے نانوتوی جی وہ سنیں یہ کہتے تھے کہ حافظ انوارالحق کے بیٹھک میں مجھ سے بلایا سب کرتب بھی دیکھے مولانا بچوں سے ہنستے بولتے بھی تھے اور جلال الدین صاحب زادہ مولانا محمود یاقوب صاحب اس وقت بلکل بچے تھے بڑی ہنسی کیا کرتے تھے کبھی ٹوپی اتارتے کبھی قمر بند کھول دیا کرتے تھے)

گھمن آپ کے مولوی قمربند کیوں  کھول دیتے تھے یہ آپ کے قطب الإرشاد قاسم العلوم ولخیرات ہیں تو مولوی صاحب اعلیحضرت پہ اعتراض کرنے سے پہلے اپنے لوطی محل کو دیکھ لیتے اس کو مد نظر رکھتے یہ ہوا آپ کے ایک اعتراض کا جواب

IMG_20210511_102824_029.jpg

IMG_20210511_102825_345.jpg

IMG_20210511_103042_258.jpg

IMG_20210511_103039_181.jpg

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...