Jump to content

دیوبندی مولوی الیاس گھمن کی کتاب کا آپریشن علماء دیوبند کی حیثیت انکی گستاخیاں -پہلی قسط


تجویز کردہ جواب

نوٹ : تحریر میں موجود حوالوں کا اسکین نیچے موجود ہے 

 

میں اعتراضات جوابات پیش کرنے سے پہلے میں مجدد دیوبندیت اشرف تھانوی  کی ایک تحقیق پیش کرتا ہوں جب تھانوی کی تحقیق اتنی زبردست ہے تو الیاس گھمن کی تحقیق کتنی زبردست ہوگی

کتاب کا نام ہے 📗ملفوظات حکیم جلد 3 صفحہ 255 ملفوظ نمبر 410 تھانوی  کہتا ہے ہمارے حضرت مولانا محمد یاقوب صاحب اس اعتقاد کی ایک مثال بیان فرمایا کرتے تھے ہے تو فحش مگر ہے بلکل چسپاں فرمایا کرتے تھے کہ عوام کے عقیدہ کی بلکل ایسی ہی حالت ہے کہ جیسے گدھے کا عضو مخصوص بڑھتا ہے تو بڑھتا ہی چلا جاتا ہے اور جب غائب ہوتو بالکل پتہ ہی نہیں
 تو اب یہ بات مثل آفتاب روشن ہے یہ کہ جب گھمن  کا عقیدہ جوش اتنا بڑھ گیا انکا عقیدہ اتنا بڑھ گیا گدھے کی عوض تناسل کی طرح اور بڑھتے بڑھتے آیا اعلیحضرت فاضل بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی ذات پہ بھونکنا شروع کردیا اور جب گھٹے گا تو غائب ہوجائے گا کاش یہ دیوبندی اپنے گھر کا جائزہ لیتے تو امام اہلسنت پہ جاہلانہ اعتراضات نہیں کرتے


 1 :الیاس گھمن کا اعتراض نمبر

 چار برس کی عمر میں ایک دن بڑا سا کرتہ پہنے باہر تشریف لائے تو چند بازاری طوائفوں کو دیکھ کر کرتے کا دامن چہرہ مبارک پر ڈال لیا یہ دیکھ کر ایک عورت بولی میاں صاحب زادے آنکھیں ڈھک لئیں اور ستر کھول دیا📗 فرقہ بریلویت پاک ہند کا جائزہ صفحہ 50 51
اب انکی ذہنیت دیکھیں لوگوں کو جو یہ تعثر دینے کی کوشش کی ہے کہ بچپن سے ہی انکے معاملات ایسے تھے معاذاللہ رب العالمین یہ اس کے ذہن کی غلاظت ہے ایمان داری سے دیکھا جائے تو اس پہ کوئی اعتراض ہی نہیں کیونکہ اس وقت اعلیحضرت کی عمر شریف چار سال کی تھی چار سال کے بچے پہ دیوبندی بتائیں کیا شریعت کے کوئی حکم نافذ ہوتے ہیں لیکن انکو معلوم ہونا چاہیے جو شیشے کے گھر میں بیٹھ کر لوگوں کے گھروں میں پتھر پھینکا کرتے ہیں اور انکو خود انکے گھر کی خبر نہیں ہے انکی غلاظت انکی گندگی کو انشاء اللہ الرحمن پیش کرتا ہوں الیاس گھمن اگر تم اپنے لوطی محل کا جائزہ لیتے اپنے گھر کا مطالعہ کرتے تو ایسی جاہلانہ اعتراض نہ کرتے آئیے میں آپ کا آئینہ آپ کو دکھاتا ہوں یہ ہے 📗ملفوظات حکیم جلد 4ص 262 سنتے چلیں آپ کے تھانوی جی بچپن میں کیا گل کھلاتے تھے اعلیحضرت پہ بھونکنے والوں پہلے اپنے مجدد کو دیکھو تھانوی کہتا ہے میں ایک روز پیشاب کررہا تھا بھائی صاحب نے آکر میرے سر پہ پیشاب کرنا شروع کردیا ایک روز ایسا کہ بھائی پیشاب کررہے تھے میں نے انکے سر پر پیشاب کرنا شروع کردیا اتفاق سے اس وقت والد صاحب تشریف لے آئے فرمایا یہ کیا حرکت ہے) ایک واقعہ اور ملاحظہ فرمائیں ایک دفعہ مجھے کیا شرارت سوجھی  کہ برسات کا زمانہ تھا مگر ایسا کہ کبھی برس گیا کبھی کھل گیا مگر چارپائیاں باہر ہی بچھتی تھیں جب برسنے لگا چارپائیاں اندر کرلیں جب کھل گیا باہر بچھالیں والدہ صاحبہ کا تو  انتقال ہوچکا تھا بس والد صاحب ہم دونوں بھائی ہی مکان میں رہتے تھے تینوں کی چارپائیاں ملی ہوئی بچھتی تھیں ایک دن میں نے چپکے سے تینوں چارپائیوں کے پائے رسی سے خوب کس کے باندھ دی اب رات کو جو مینھ برسنا شروع ہوا تو والد صاحب جدھر سے بھی گھسیٹتے ہیں تینوں کی تینوں چارپائیاں ایک ساتھ گھسیٹتی چلی آتی ہیں رسیاں کھولتے ہیں تو کھلتی نہیں کیونکہ خوب کس کے باندھی گئی تھیں کاٹنا چاہا تو چاقو  نہیں ملتا غرض بڑی پریشانی ہوئی اعر بڑی مشکل سے پائے کھل سکے اور چارپائیاں اندر لے سکیں اس میں اتنی دیر لگی کی خوب بھیگ گئے والد صاحب بڑے خفاہوئے کہ یہ کیاناماقول حرکت تھی

 

IMG_20210511_102253_178.jpg

IMG_20210511_102255_232.jpg

IMG_20210511_102311_039.jpg

IMG_20210511_102337_740.jpg

IMG_20210511_102416_675.jpg

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

  • محمد حسن عطاری changed the title to دیوبندی مولوی الیاس گھمن کی کتاب کا آپریشن علماء دیوبند کی حیثیت انکی گستاخیاں -پہلی قسط

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
×
×
  • Create New...