محمد حسن عطاری مراسلہ: 11 مئی 2021 Report Share مراسلہ: 11 مئی 2021 سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ جنگ صفین میں سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ بھی تھے جنکی صحاح ستہ میں کثیر روایات ہیں چنانچہ امام ابی خیثمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں سیدنا ابوھریرۃ صفین میں سیدنا معاویہ کے ساتھ تھے اور فرماتے تھے کہ اس میں میرے لیے تیر پھینکنا اھل عراق سے زیادہ مجھے محبوب ہے۔۔۔ (تاریخ ابن ابی خیثمہ ص 494 حدیث 2028) آپ کو حیرت ہوگی کہ تقتلک فئۃ باغیۃ والی روایت بھی سیدنا ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔۔۔ تفضیلی اور منہاجی ٹولہ جو سیدنا معاویہ کے گروہ کو فاسق اور ظالم کہتا ہے وہ کیسے بےشرمی کے ساتھ تقتلک فئۃ باغیہ والی روایت بیان کرتے ہیں جبکہ اسکا راوی انکے بقول تو معاذاللہ فاسق تھا۔۔۔۔ صحاح ستہ سمیت انکی کم ازکم 5000 مروی احادیث کا انکار کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟؟ بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے مگر ان کھوتوں کو کیا پتہ کہاں تک ہوتی ہے۔۔ اقتباس Link to comment Share on other sites More sharing options...
تجویز کردہ جواب
بحث میں حصہ لیں
آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔