Jump to content

کیا اعلیحضرت نے مولوی عبد الباری فرنگی محلی کو کافر کہا کہ نہیں؟


تجویز کردہ جواب

 نوٹ تحریر میں موجود حوالوں   کی اصل سیکن عبارت کے نیچے موجود ہے

دیوبندی اکثر ہم اہلسنت پہ الزام لگاتے ہیں کہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ اپنے ہی فتوے سے خود کافر وہ الزام یہ ہے کہ اعلی حضرت کے ایک دوست جنکا نام مولانا عبد الباری فرنگی محلی ہے اعلیحضرت نے جب انکو تھانوی  کی عبارت پیش کی اور کہا کہ یہ کفر ہے مولوی عبد الباری فرنگی نے اسے کفر نہیں مانا انکی تکفیر نہیں کی لیکن اعلیحضرت نے مولوی عبد الباری فرنگی سے آخری زندگی تک دوستی رکھی؟

اب آئیے ہم دیوبندیوں کے گھر سے دیکھتے ہیں کیا اعلیحضرت نے مولوی عبد الباری فرنگی محلی کو کافر کہا کہ نہیں؟ 

اب دیکھیں حوالے نمبر 1 دیوبندیوں کا شیخ الحدیث امام اہلسنت سرفراز خان صفدڑ گکھڑوی📗 کتاب 
عبارات اکابر صفحہ 20 پہ لکھتا ہے اعلیحضرت نے مولوی عبد الباری فرنگی کو کافر کہا ہے

حوالہ نمبر 2 دیوبندیوں کے بہت بڑے مولوی کذاب جسے دیوبندی متکلم اسلام کہتے ہیں مولوی الیاس گھمن اپنی بدنام زمانہ📗کتاب فرقہ بریلویت پاک ہند کا تحقیقی جائزہ میں صفحہ 538 پہ لکھا ہے مولوی عبد الباری فرنگی محلی کافر

حوالہ نمبر 3 دیوبندیوں کے بہت بڑے
مولوی تھانوی کے خلیفہ جس کا نام ہے  منظور نعمانی سنبھلی📗کتاب فیصلہ کن مناظرہ صفحہ 75 لکھتا ہے ندوۃ العلماء والے کافر جو انھیں کافر نہ کہے وہ کافر علماء دیوبند کافر جو انہیں کافر نہ کہے وہ کافر غیر مقلدین اہلحدیث کافر مولانا عبد الباری صاحب فرنگی محلی کافر

حوالہ نمبر 4 ڈاکٹر خالد محمود📗کتاب مطالعہ بریلویت صفحہ 120 پہ لکھتا ہے الطاری الداری میں مولانا عبد الباری پر ایک سو ایک وجوہ سے حکم کفر لگایا ہے

اعلحضرت علیہ الرحمہ کی شخصیات غیروں کی نظر میں مقالات حبیب حصہ اور ص365

دیوبندی اپنے ملوں کےکفریہ عبارت کا دفاع تو کر نہیں سکتے نہ ہی توبہ کرتے ہیں اسی لئیے کہتے ہیں
وادی رضا کی کوہِ ہمالہ رضا کا جس سمت دیکھیے وہ علاقہ رضا کا ہے

 

IMG_20210510_203333_997.jpg

IMG_20210510_203339_414.jpg

IMG_20210510_203322_130.jpg

IMG_20210510_203324_112.jpg

IMG_20210510_203318_563.jpg

IMG_20210510_203319_958.jpg

IMG_20210510_203314_006.jpg

IMG_20210510_203316_969.jpg

Edited by محمد حسن عطاری
Link to comment
Share on other sites

IMG_20210518_083240_253.jpg

عبد الباری فرنگی رحمتہ اللہ   علیہ نے توبہ کرلی تھی

وجہ یہ تھی کہ آپ تک ان کی کفریہ عبارت نہیں پہنچی تھی مگر جب حقیقت کھل گی تو آپ نے توبہ کر لی 

Link to comment
Share on other sites

بحث میں حصہ لیں

آپ ابھی پوسٹ کرکے بعد میں رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں تو سائن اِن کریں اور اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کریں۔
نوٹ: آپ کی پوسٹ ناظم کی اجازت کے بعد نظر آئے گی۔

Guest
اس ٹاپک پر جواب دیں

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Loading...
  • حالیہ دیکھنے والے   0 اراکین

    • کوئی رجسٹرڈ رُکن اس صفحے کو نہیں دیکھ رہا
×
×
  • Create New...